پیشی سے پہلے یا بعد میں مریم بی بی نے خواتین پولیس اہلکاروں کو سیلوٹ کیا تھا اوراس عمل کی تصویر کل سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔
البتہ
اتنی باریکی تک جانے کے لیے آپ کو مریم بی بی سے رابطہ کرنا پڑے گا۔ :)
آپ مارچ 2017 سے پہلے گزرے چھ سالوں کے نا لکھے جانے والے مراسلات بھی شامل کر سکتی ہیں، ہم یقین کر لیں گے۔ بالکل ایسے ہی۔۔۔۔ جیسے کچھ عرصہ قبل ہم نے سٹیٹس لگایا تھا۔۔۔۔۔
' آج میں نے بریانی کھائی لیکن تصویر اتارنا بھول گیا، آپ لوگوں سے التماس ہے کہ یقین کر لیجیے'۔
آپ نے تو کمال ہی کر دیا۔ محفل پر آپ کی بے تحاشہ اور ہر سمت پھیلی ہوئی مراسلت دیکھ کر گانے کا ایک بول یاد آ رہا ہے۔
میں دنیا بُھلا دوں گا تیری چاہت میں
اعلیٰ، زبردست(y)(y)(y)