بنی گالہ گھر کی منی ٹریل کی وضاحت
جنابِ عالی!
میرا بلڈ ٹیسٹ بالکل ٹھیک اورصحتمند ہے۔ لیب رپورٹ کھو گئی ہے، آپ میرےساتھ ٹیسٹ کروانےوالے شخص کی رپورٹ ثبوت کےطور پر دیکھ سکتے ہیں۔
میری ڈگری بھی کھو گئی ہے لیکن یہ تصویر میں میرے ہم جماعتیے دیکھ کر اور ان کی ڈگریاں جانچ کر مجھے بھی ڈگری ہولڈر...