بدنام ڈکیت بھولے سنیارے کے مقدمے میں عدالت نے ضلع کے مشہور ڈکیتوں، رسّہ گیروں کو معاونت کے لیے طلب کر لیا۔
بھولے کو کیا سزا دی جائے؟ عدالت کا سوال۔
عدالتی معاونین کا معاف کرنے کا مشورہ۔
منقول
وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کل دس بلین کی لاگت سے ۳۸ کلومیٹر لیاری ایکسپریس وے کا افتتاح کیا اور اس موقع پر M-9 موٹر وے کے جلد مکمل ہونے کی یقین دہانی کرائی جبکہ عمران نیازی صاحب نے ٹویٹر پر #آؤ_کراچی_کی_بات_کریں ٹرینڈ کا افتتاح کیا۔
منقول
آپ کے رائے شماری کے لیے متعین واقعات یقینا اپنی نوعیت میں بڑے ہیں لیکن کم و بیش دس سال کے بعد لوڈ شیڈنگ کی عفریت اور پندرہ سال سے جاری دہشت گردی جیسی لعنت پر پر اسی فیصد سے زائد حد تک قابو پا لینا اس سال کے دو بڑے واقعات سمجھتا ہوں۔
ڈاکٹر شیر محمد اعوان صدر پی ٹی آئی لودھراں :
میرے پاس تجربہ ہے، محنت ہے قربانیاں ہیں، تمہارے پاس کیا ہے؟
علی ترین : میرے پاس :airplane1: ہے۔:battingeyelashes: