سید صاحب، آپ کے لیے ترجمہ کیے دیتے ہیں لیکن الفاظ کی جوتاثیراصل زبان میں ہے وہ ممکن نہیں رہے گی۔
یہ بادشاہیوں کو بچانے کے لیے
جو سبز، سرخ ، کالے جھنڈوں کے ساتھ بغض و عناد ہیں
اور ہمیں دوست کہتے ہیں
ہم یہ سمجھتے کیوں نہیں
کہ ہمارے خون پانی پر
ان کا تیل پانی ہے
بڑی لمبی کہانی ہے
کسی سیانے نے...