جوہر ٹاؤن لاہور میں سستے رمضان بازار کا معائنہ
اس رمضان المبارک کے دوران میں ٹیکسلا بس اڈا کے پاس لگے رمضان بازار میں پانچ چھ بار گیا، وہاں تحصیل انتظامیہ کی طرف سے ہر سٹال پر پنکھا مہیا کیا گیا تھا اور سٹینڈ بائی جنریٹر بھی موجود تھا۔ دونوں اطراف کے داخلی راستوں پر ایسے ہی حفاظتی و بندوبستی...