حسن ماشاءاللہ آٹھ سال کا ہوگیا۔
تین سال پہلے حسن نے مجھ سے پوچھا: "بابا، یہ زندگی جو ہم جی رہے ہیں، کیا یہ واقعی سچ ہے یا پھر کوئی ڈائنوسار ہمیں اپنے خواب میں دیکھ رہا ہے؟"
(درج ذیل تحریر جناب جاوید احمد غامدی کے مضامین اور گفتگو سے ماخوذ ہے۔)
توہین رسالت کی سزا کا جو قانون ریاست پاکستان میں نافذ ہے، اُس کا کوئی ماخذ قرآن و حدیث میں تلاش نہیں کیا جا سکتا۔اِس لیے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ قانون کہاں سے اخذ کیا گیا ہے؟ اِس سوال کے جواب میں بعض اہل علم نے فرمایا ہے...