محترم فرقان صاحب!
پی ایچ ڈی کیمیا تک ہی کافی تھا۔
"ڈاکٹر" کہلوانا ذاتی طور پر کچھ زیادہ پسند نہیں۔ پی ایچ ڈی کرنے کے بعد اپنے علم کی محدودیت اور تنگ دامانی کا احساس اتنی شدت سے ہوا کہ خود کو اس منصب کے لائق نہیں سمجھتا۔ ایک طالبِ علم ہی رہوں تو زیادہ مناسب ہے۔
نثر پہ آپ کے حسنِ ظن پر مشکور ہوں۔...