جاپان کے عام انتخابات ۲۰۰۵: چند اشتہارات
جاپانی قوم کو اگر دنیا کی مہذب ترین قوم کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ اپنی مشترکہ اور قومی املاک کے بارے میں انتہائی حساس یہ قوم درخت کا ایک پتہ بھی دانستہ توڑ لینا معیوب سمجھتی ہے۔ درج ذیل تصاویر چند انتخابی اشتہارات کی ہیں جنہیں براہ راست دیواروں وغیرہ...