میرے ذاتی خیال کے مطابق روزمرہ زندگی میں تہذیب و شائستگی اس قوم کی اساس میں داخل ہے جس کی جڑیں تاریخ میں بہت دور تک جاتی ہیں۔
البتہ یہ درست ہے کہ اجتماعی حیثیت میں دوسری جنگِ عظیم سے پہلے یہ قوم اپنے جنگی جنون میں مبتلا رہتی تھی۔ دوسری جنگِ عظیم کی شکست کے بعد پوری قوم نے اس منفی مزاج کو تبدیل...