نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے (شوق کا کوئی مول نہیں۔ بھائی کے موبائل سے اتری چند تصاویر) دریائے گلگت دریائے سندھ۔ چلاس نتر ویلی۔ گلگت بلتستان
  2. عرفان سعید

    اختلاطِ موجہ و ساحل سے گھبراتا ہوں میں

    اختلاطِ موجہ و ساحل سے گھبراتا ہوں میں
  3. عرفان سعید

    لفظ چائے والے اشعار

    فائدے دموں کے ہیں کیا کیا گنائیے تارے فلک سے توڑ کے دھرتی پہ لائیے پھنے سے دم کے چہرہ پہ پوڈر لگائیے چمچہ نہ ہو تو چائے بھی دم سے چلائیے وہ ہی مقام غالبؔ و اقبالؔ پائیں گے موٹی دموں کے سامنے جو دم ہلائیں گے (ساغر خیامی)
  4. عرفان سعید

    لفظ چائے والے اشعار

    بہتی گنگا میں ہاتھ میں بھی دھو لوں۔ ایک فی البدیہہ شعر ہو گیا مانا کہ حوضِ کوثر کی شان ہے مثالی چستی نمازوں میں لائے چائے کی پیالی (عرفان)
  5. عرفان سعید

    لوحِ جہاں پہ حرفِ مکرّر نہیں ہُوں میں

    لوحِ جہاں پہ حرفِ مکرّر نہیں ہُوں میں
  6. عرفان سعید

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    چترال نیشل پارک سے شہر کا ایک منظر
  7. عرفان سعید

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    چترال ائیر پورٹ
  8. عرفان سعید

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    گلگت، بلتستان
Top