نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    قران کوئز 2018

    آج کی سائنس ہمیں بتاتی ہے کہ کائنات مسلسل پھیل رہی ہے۔ قرآن مجید کی کس آیت میں اس کا اشارہ ملتا ہے؟
  2. عرفان سعید

    قران کوئز 2018

    قرآن مجید میں کن صحابہ کو نام لیکر مخاطب کیا گیا ہے؟
  3. عرفان سعید

    قران کوئز 2018

    جی بجا فرمایا۔ قومِ سبا کا نام مذکور ہے۔
  4. عرفان سعید

    قران کوئز 2018

    اس کے علاوہ جن خواتین کا ذکر نام لیے بغیر ہے۔ ازواج مطہرات حضرت موسیؑ کی والدہ فرعون کی اہلیہ حضرت لوطؑ کی اہلیہ حضرت نوحؑ کی اہلیہ
  5. عرفان سعید

    قران کوئز 2018

    ملکہ سبا بھی ذہن میں آرہا ہے۔
  6. عرفان سعید

    قران کوئز 2018

    نام سے مخاطب تو حضرت مریم علیہ السلام کو ہی کیا گیا ہے۔
  7. عرفان سعید

    قران کوئز 2018

    سورۃ بنی اسرائیل اور سورۃ والنجم
  8. عرفان سعید

    بحروں کا جدول

    ساڑھے تین سال قبل میں نے حادثاتی طور پر شاعری کے شغل کو اپنانے کی کوشش کی۔ اردو محفل پر آ کر معلوم ہوا کہ نوزائیدہ کا وزن بہت کم ہے۔ معالجین نے اس عارضے کا علاج شربتِ علمِ عروض بتایا۔بحثیت ایک کیمیا دان کے، دوا کے استعمال سے زیادہ اس کی ساخت اور ترکیب میں زیادہ دلچسپی پیدا ہوئی۔ وزن کی کمی کی...
  9. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    محترم محمد اسامہ سَرسَری صاحب کو محفل پر دیکھے عرصہ ہو گیا۔ان کا مجوزہ ڈی پی ہماری جانب سے!
  10. عرفان سعید

    ہماری بھلائی اطاعت کرنے میں ہی ہے

    جی بالکل ختم کردی۔ ہدائیت یافتہ میں کوئی شک نہیں، دینی تعلیم اور آگہی کا فقدان ہے۔
  11. عرفان سعید

    ہماری بھلائی اطاعت کرنے میں ہی ہے

    بدقسمتی سے مسلمانوں میں رائج گمراہ طریقہ۔
  12. عرفان سعید

    ہماری بھلائی اطاعت کرنے میں ہی ہے

    قرآن میں مسلمانوں کا طریقہ لکھا ہے۔
  13. عرفان سعید

    ہماری بھلائی اطاعت کرنے میں ہی ہے

    بہت دلچسپ سوال ہے۔ میری محدود معلومات کی حد تک دینی ذخائر اس جواب سے خالی ہیں۔دین کو جواب دینے کی ضرورت بھی نہیں۔ دین انسانوں سے متعلق ہے لہذا انسانوں کے معاملات تفصیل سے واضح کیے جائیں گے۔ پسلی کو نزاکت پر محمول کیا جائے تو کم و بیش اس کا نظارہ تمام جانوروں اور پرندوں میں کیا جا سکتا ہے۔
  14. عرفان سعید

    ہماری بھلائی اطاعت کرنے میں ہی ہے

    بحث برائے بحث مقصود نہیں۔ آیت کا نشان زدہ ٹکرا جس سیاق میں آیا ہے وہ سر تا سر رشتۂ زن و شو کی ایک نازک صورتِ حال سے متعلق ہے۔ مطلق فضیلت یہاں کسی طور زیرِ بحث نہیں۔
  15. عرفان سعید

    ہماری بھلائی اطاعت کرنے میں ہی ہے

    اس اضافے کے ساتھ مجھے آپ سے مکمل اتفاق ہے۔ میاں بیوی کے رشتے میں شوہر بیوی سے افضل ہے۔
  16. عرفان سعید

    ہماری بھلائی اطاعت کرنے میں ہی ہے

    بائیبل میں صراحت موجود ہے کہ حضرت حوا کو جناب حضرت آدم کی پسلی سے پیدا کیا گیا (تلمود میں مزید تفصیل ہے کہ تیرھویں پسلی سے پیدا کیا گیا)۔ حدیث کے الفاظ میں صرف ٹیڑھی پسلی کا ذکر ہے۔ میرا ذاتی رجحان اس سلسلے میں لغوی سے زیادہ مجازی مفہوم کی طرف ہے۔ پسلی نرم و نازک ہوتی ہے صنفِ نازک کی طرح۔ محفل...
  17. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ہمارا خیال تھا شائد جان بخشی ہو جائے، لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    آہ! آخر وہ گھڑی آ ہی گئی۔ وعدے کی پاسداری میں بھاگنے والے نہیں ہم۔ لیکن اب آپ ہی بتائیں کہ اس صورتِ حال میں کیا کروں؟
  19. عرفان سعید

    اقبال کے ایک شعر کی شرح

    جی یہی سوال ہے۔اتنی لامحدود زندگی، مصائب و آلام سے خالی، تنوع اور جدت کہاں سے آئیں گے؟
Top