یعنی کوچۃ آلکساں یونہی بدنام ہے۔ ابھی ہم نے اپنی تلواریں میان سے نکالی کب ہیں! (پروکریسٹینیشن کی اردو مجھے نہیں آتی لیکن یہ نازل مجھ پہ اردو میں ہی ہوتی ہے)
یہ انٹرویو جب شروع کیا تھا تب دونوں لڑئیاں برابر تھیں۔ (ادارے کی بات کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ایک اہم انکشاف) تاہم ادارہ بنگلہ دیش کے ساتھ میچ میں پلک جھپکنے سے قاصر!!
آپ گیہوں کے ساتھ پس گئے ہیں ۔ اصل میں سید عاطف علی صاحب کی طرف اشارہ زیادہ تھا۔ جب سے سوالات کیے ہیں، انہوں نے ایکنولجڈ کی ریٹنگ بھی نہیں دی جواب تو بعد میں دیں گے۔ :heehee:
میں سمجھتی تھی کہ بس میں ہی procrastinator ہوں۔ آج آپ دونوں کو دیکھ کے احساس ہوا، نہیں!
(میں نے کچھ نہیں کہا،بس ذرا انٹرویو رومز کا کولنگ سسٹم بند کر آؤں!!) :)