نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژ سے تو شک بنتا نہیں پر یہ ہے کس چیز کا؟
  2. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سبھی کو ہے یا فقط آ پ کو؟
  3. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوبی ہے بھئی، نہیں لیتے اب یہ نام!
  4. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلمی بلماں کو سوچتی ہوں تو سیما علی آپا کا خیال آتا ہے۔
  5. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے کہ آگرہ میں ٹریفک جام ہو!!!
  6. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غیر تو غیر اپنے بھی اس بار ہزاری ہونے میں ٹیم ورک نہیں کروا رہے!
  7. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فلمیں کئی بنی ہیں ان کی زندگی پر مگر انصاف نہ ہو سکا۔
  8. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قائد اعظم کا خیال رہ رہ کر آ رہا ہے۔
  9. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    لکھے مو سا پڑھے خود آ کا ویژن لیے ہوئے ہیں ڈاکٹر صاحب ! :)
  10. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ چھوڑوں پینے کو اور کھانا کھاؤں آج ذرا جلدی۔
  11. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گویا ان میں سے کچھ بھی نہ پیا جائے جب تک پتہ نہ چلے کہ پینا کیا چاہتے ہو!!!
  12. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن اتنی گرمی میں سکنجبین کی بھی طلب ہے۔
  13. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں تو یہ بھی سوچ رہی ہوں کہ مراسلے چھوڑوں اور چائے بناؤں۔
  14. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ہوتی پھر بھی ہماری ترتیب درست۔
  15. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی تو الف بے لکھ کر بتاتی ہوتی ہیں کہ آگے کیا آنا ہے۔
  16. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہو سکتا ہے سیما علی آپا ہی آ جائیں ۔
  17. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یاز کا محل ہے یہاں مگر وہ خود آگرہ تو نہیں گئے ہوئے؟
  18. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اپنی لمبی سے لمبی یک فردی مراسلہ جات کی سٹریک بناتی رہو!
  19. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس مریم ہمت نہیں ہارنی۔
  20. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تبھی تو یہاں ہمی جج ہیں ہمی وکیل اور ہمی مدعی وغیرہ۔
Top