نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹمبکٹو بھی ایسا خاموش نہ ہوگا جیسی محفل ہو گئی ہے۔
  2. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثالث کوئی نہیں یہاں جو ہماری سن لے۔
  3. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جو لوگ فلکر کے علاوہ کسی اور پلیٹ فارم سے محفل پہ تصویریں اپلوڈ کرتے ہیں وہ ذرا ہاتھ کھڑا کریں!
  4. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چچ چچ چچ! میرا فلکر ہی بھرا ہوا ہے۔ سمجھ نہیں آتی کہ یہ ساری محفلی عوام سبسکرپشن لیتی ہے کیا؟
  5. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حل اس کا یہی ہے کہ فلکر سے 28 مزید تصویریں پوسٹ کر دوں ۔
  6. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا گواہ ہے کہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ فقط تیس مراسلہ جات رہ گئے ہیں!
  7. مریم افتخار

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    چند سوالات: 1) کیا نئی نسل بھی آپ کے والد صاحب کے ادبی ورثے کی امین ہے؟ گھر کا ماحول ادبی ہو مگر اب اداروں کا ماحول اور صحبت ویسی نہ ہو تو بچوں میں کس حد تک نئے سوالات اور جہتیں سر اٹھاتی ہیں؟ نئی نسل کے لیے لٹریچر کا متبادل کچھ ہو سکتا ہے؟ 2) اگر ایک مبتدی کو علم ہندسہ سے متعلق یوں آگاہی دینی...
  8. مریم افتخار

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    کاش انتظامیہ بھی اتنی سست ہو سکتی۔ مگر محفلین اور انتظامیہ کی طبیعتوں کا یہ تضاد ہی شاید محفل کے لیے عارضہ قلب بنا! :D
  9. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو جمع دو چار ہوتے ہیں یہ پہلی بار کس نے بتایا؟
  10. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    چند سوالات: 1) سیر و سیاحت کی کتنی شوقین ہیں؟ کچھ اپنی پسندیدہ جگہوں کے بارے میں بتائیے۔ 2) زندگی کیا ہے؟ اگر آپ کی بائیوگرافی لکھیں تو کیا عنوان رکھیں گے؟ 3) خوشی اور غم کا آپس میں کیا بندھن ہے؟ حساسیت اور جذباتیت مترادف ہیں یا کہیں کہیں ان کا انٹرسیکشن ہوتا ہے؟ 4 ) ایک عورت کے لیے ورک لائف...
  11. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    چند سوالات: 1) اب تک کتنے ممالک دیکھ چکے ہیں اور کس طرح کی جگہیں مسحور کر دیتی ہیں؟ 2) کیا آپ کا حلقہ احباب کافی بڑا ہے یا گنتی کے چند گہرے دوست ہیں؟ 3) کچھ اپنے تعلیمی و تحقیقی شعبے کے متعلق بھی ہمیں آگاہی دیں۔ آج کل کیا کام کر رہے ہیں؟ 4) پاکستان کی کوئی بات جو امریکہ میں مس کرتے ہوں اور...
  12. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    اپنی پرانی اردو ہینڈ رائٹنگ دیکھ کر یقین نہیں آ رہا کہ کئی جگہ امریکیوں سے ہیند رائٹنگ کی تعریف ہوئی تھی۔ پھر سوچتی ہوں کہ وہ تو انگریزی کی تھی۔ ویسے امییچور ہی لگ رہی ہیں دونوں، پر میچور کرتے کرتے الیجیبل ہوگئیں تو کدھر جائیں گے!! :D
  13. مریم افتخار

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    ہاں جی میں بھی نلتر کا راستہ ہی سوچ رہی تھی پر سوٹ نلتر والا نہیں لگ رہا۔ :LOL:
  14. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    فلکر اکاؤنٹ بھر جانے پر پرانی کچھ چیزیں اڑاتے ہوئے ایک تو یہ ہی جملہ سات سال پرانا نظر آ گیا۔ لکھا تو محفل کے لیے ہی تھا پر اب ڈھونڈنے کی تاب کہاں کہ کدھر پوسٹ کیا تھا:
  15. مریم افتخار

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    ایک اور راستہ (ان دا مڈل آف نو وئیر):
  16. مریم افتخار

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    چلاس میں ہمارے ہوٹل کے ساتھ بہتے دریا کا منظر (ہونا تو دریائے سندھ ہی چاہیے؟):
  17. مریم افتخار

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    کسی ایک سفر کی یہ رات بھر سفر کرنے کے بعد پہلی تصویر ہے۔ چلاس سے پہلے پہلے کہیں، شاید بشام کے آس پاس:
  18. مریم افتخار

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    سائیڈ مرر میں نظر آنے والے اپنے سوٹ کے عکس سے اندازہ لگانے کی کوشش کر رہی ہوں کہ یہ کس جگہ کا راستہ تھا جہاں یہ سوٹ پہن کے گئی تھی!!!:D:
  19. مریم افتخار

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    یہ خنجراب نیشنل پارک کی اینٹرینس ہے۔ جہاں مزید آگے جانے سا ٹمپریچر اتنا کم ہوگیا کہ اس کی داستان آپ کو تفصیل سے سنائی جائے گی۔ جاننے کے لیے بنے رہیے!
Top