آپ نے جہاں جہاں کیمو کا ذکر کیا اس سے اندازہ ہو گیا تھا اور تکلیف بھی ہوئی۔ اللہ تعالی آپ کو اپنی رحمتوں میں لپیٹ کر رکھیں اور اس مرض کو جڑ سے ختم فرمائیں۔ علاج کا تمام پراسیس مکمل ہوگیا؟ میں نے ریسرچ کے دوران ایک کینسر ہاسپٹل میں سال بھر کام کیا، جس سے معلوم ہوا کہ مریضوں کو کافی لمبے پراسیس سے...