مجھے لگتا ہے اس سبجیکٹ پہ بات کرنے کے لیے بھی الگ لڑی بن سکتی ہے، انٹرویو کا دھاگہ سلامت رکھتے ہوئے۔۔۔لیکن بس کہنا یہی چاہوں گی کہ ہر انسان کی سٹرگلز خواہ مرد ہو یا عورت اس کے ساتھ ساتھ ہی ہیں۔ چاہے دنیا میں وہ بہت ہو چکا ہو مگر جب آپ کے ساتھ ہوتا ہے، آپ کو خود کو از سر نو ترتیب دینا پڑتا ہے۔...