زیک نے چند ایک بار اپنی بیماری اور کیمو کا ذکر کیا اور پوچھنے پر بتایا کہ اب ٹھیک ہیں، مگر پہلے اتنا واضح اس موضوع کو نہیں کھولا اور ہم نے بھی سمجھا کہ وہ ابھی شاید اس پہ بات نہ کرنا چاہتے ہوں۔ بیمار تو وہ سیرئیسلی رہے ہیں۔ جہاں تک کووڈ کی بات ہے تو وہ بھی کچھ لوگوں کو سیرئیسلی بھی ہوا تھا (مجھ...