🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️تین سال قبل اطالوی سرزمین کی سرزمین کی سیر کا موقع ملا۔ اس دوران مختلف شہروں کی کچھ سیر ہوئی۔ اس لڑی میں روم اور ویٹی کن سٹی کی کچھ تصویر روداد۔
شام کو روم پہنچے، اور شام کو روم پہنچتے ہی کیا ڈیسٹی نیشن ہونا چاہئے تھا۔ its anybody's guess
![]()
بہت عمدہ 🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️روم میں ہر طرف قدیم آرکیٹیکچر دکھائی دیتا ہے، رینائسینس سے بہت پہلے کے دور کا
![]()
بالکل درست فرمایا سیما آپی۔بہت عمدہ 🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️
رومن آرکیٹکچر کی فلاسفی “ افادیت، پائیداری اور حسن” تھی اسی ترتیب کے ساتھ ہر پہلو کی اہمیت۔
All roads leads to Rome
پتنگوں کی کمی بھی ہو سکتی ہے۔ پاکستان کے علاوہ کہیں اور کبھی نظر آئے؟بس کبوتروں کے ڈربوں کی کمی ہے، ورنہ روم کی چھت کا منظر بھی ہمارے کچھ شہروں جیسا ہی ہے
![]()
خوب صورت ترین!
تصاویر میں ابھی تک باہر سے ہی دیکھ رکھا تھا۔ اس کے اندر اس سارے طرز تعمیر کا مقصد خوبصورتی تھا یا یہ کسی اور مقصد کے لیے بھی استعمال ہوتا رہا ہے؟ (ضعف وغیرہ)
اندر کے آرکیٹیکچر میں کافی سائنس ہے۔ یہ گراؤنڈ کی شیپ تبدیل کرنے کی تکنیک تھی۔ یعنی ریسلنگ کے لئے الگ طرح کا گراؤنڈ درکار تھا، شیروں کے ساتھ لڑائی کے لئے الگ، گلیڈیئٹرز کی لڑائی کے لئے الگ، تو یہ اس کے مطابق کسٹمائز کرنے کے لئے تھا۔ اس کے علاوہ نیچے ٹنل نما سسٹم بھی تھا جو گراؤنڈ تک ڈائریکٹ رسائی کے لئے تھا۔تصاویر میں ابھی تک باہر سے ہی دیکھ رکھا تھا۔ اس کے اندر اس سارے طرز تعمیر کا مقصد خوبصورتی تھا یا یہ کسی اور مقصد کے لیے بھی استعمال ہوتا رہا ہے؟ (ضعف وغیرہ)
بیرونِ ملک شاید چند ایک جگہوں پہ پتنگیں دیکھی تھیں، لیکن یوں شہر کے آسمان پہ بے مہار اڑتی نہیں دیکھیں، جیسے ہمارے شہروں میں ہوتی ہیں۔پتنگوں کی کمی بھی ہو سکتی ہے۔ پاکستان کے علاوہ کہیں اور کبھی نظر آئے؟
شمع کے پروانے کا ذکر نہیں ہو رہا!