شہرِ روم اور ویٹی کن سٹی

یاز

محفلین
تین سال قبل اطالوی سرزمین کی سرزمین کی سیر کا موقع ملا۔ اس دوران مختلف شہروں کی کچھ سیر ہوئی۔ اس لڑی میں روم اور ویٹی کن سٹی کی کچھ تصویر روداد۔
شام کو روم پہنچے، اور شام کو روم پہنچتے ہی کیا ڈیسٹی نیشن ہونا چاہئے تھا۔ its anybody's guess
ii01.jpg
 

یاز

محفلین
عمارت کے اصل سائز کا ایسے اندازہ نہیں ہوتا۔ اس کے مین دروازے کے نزدیک کھڑے افراد کی دروازے کے مقابلے میں ہائیٹ سے اندازہ لگا لیں۔
ii12.jpg
 

یاز

محفلین
روم میں ہر طرف قدیم آرکیٹیکچر دکھائی دیتا ہے، رینائسینس سے بہت پہلے کے دور کا
ii14.jpg
 

یاز

محفلین
کلوزیم کے تقریباً ساتھ ہی قدیم عمارات کے کھنڈرات کو بھی اسی طرح ہی محفوظ کر لیا گیا ہے۔
ii21a.jpg
 
Top