تین سال قبل اطالوی سرزمین کی سرزمین کی سیر کا موقع ملا۔ اس دوران مختلف شہروں کی کچھ سیر ہوئی۔ اس لڑی میں روم اور ویٹی کن سٹی کی کچھ تصویر روداد۔ شام کو روم پہنچے، اور شام کو روم پہنچتے ہی کیا ڈیسٹی نیشن ہونا چاہئے تھا۔ its anybody's guess