تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

وہ پوچھنا یہ تھا کہ کیا ہر اس رکن کا نام ڈالا جا سکتا ہے جو محفل کا رکن ہو یا صرف ایکٹیو رکن ہی۔

مجھے اس کا جواب نہیں ملا۔ اس جملے میں آپ نے کیا چھپایا تھا!!
ویسے میں نے اوپر والے جملے کا پوچھا تھا کیونکہ یہ بہت سال قبل آپ کا لکھا ہوا ہے!
 
Top