مریم افتخار
محفلین
مجھے اس کا جواب نہیں ملا۔ اس جملے میں آپ نے کیا چھپایا تھا!!پوری محفل ہی غیاب لینے کو۔۔۔ ایک آدھ ممبر پہ کیا محنت کرنی۔
(ہر جگہ ایک ہی جگت سوجھ رہی).
مجھے اس کا جواب نہیں ملا۔ اس جملے میں آپ نے کیا چھپایا تھا!!پوری محفل ہی غیاب لینے کو۔۔۔ ایک آدھ ممبر پہ کیا محنت کرنی۔
(ہر جگہ ایک ہی جگت سوجھ رہی).
کل والے معطل حضرت کا ریکارڈ تو ان کے آگے شے ای کوئی نئیں۔ گنیز بک بھئی، کھل جا سم سم!!
جی جی۔ہو گیا تلاش؟
نیست۔ ایں معطل است۔جی جی۔
بتانے کی ضرورت ہے کیا۔
ایں معطل نیست سو تمام معطل استایں ہمہ خانہ معطل است
وہ پوچھنا یہ تھا کہ کیا ہر اس رکن کا نام ڈالا جا سکتا ہے جو محفل کا رکن ہو یا صرف ایکٹیو رکن ہی۔
ویسے میں نے اوپر والے جملے کا پوچھا تھا کیونکہ یہ بہت سال قبل آپ کا لکھا ہوا ہے!مجھے اس کا جواب نہیں ملا۔ اس جملے میں آپ نے کیا چھپایا تھا!!
لگتا ہے پورا لکھنا بھول گئے آپ ”تو ہے میری کرن، تو ہے میری کرن“ اور ساتھ میں بیک گراؤنڈ میوزک۔
بھائی کا ایک مقام ہے۔روز نیا نام!!!
نیز جادو تیری نظر وغیرہ بھیلگتا ہے پورا لکھنا بھول گئے آپ ”تو ہے میری کرن، تو ہے میری کرن“ اور ساتھ میں بیک گراؤنڈ میوزک۔