نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    کچھ مزید سوالات: 1) آپ کی آٹو بائیوگرافی کا عنوان کیا ہوگا؟ 2) پہلا سیاحتی دورہ کب کیا؟ پہلا انڈیپینڈینٹ ٹریول یاد ہے کہ کہاں گئے تھے اور کیسا تھا؟ 3) کچھ اپنے بچپن کے بارے میں بتائیں کون سے کھیل کھیلتے تھے اور کن بچوں سے دوستی تھی؟ 4) بیٹی سے ریلیشن شپ فرینڈلی رکھنے کے لیے کیا کرتے ہیں؟ پیرنٹنگ...
  2. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    اتنا نہ ہنسائیں، کسی نےکلے ماسک بھی لگایا ہوتا ہے!
  3. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    پریکوئیلز کی الجھنیں بڑھتی رہیں گی اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے وغیرہ
  4. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  5. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    لیں جی۔ میرے چاروں بھائیوں کا قصور ہے پھر! انہوں نے مجھے کہا تھا ہوبٹ دیکھو گی تو سمجھ آئے گی اور میں جب تک اصل مدعے پہ پہنچی تھک چکی تھی۔ میں وہ انسان ہوں جو تھکنے کی وجہ سے بریکنگ بیڈ نہیں دوسرے سیزن سے آگے دیکھ سکتا۔ حالانکہ ایک زمانہ اس کا شیدائی ہے۔
  6. مریم افتخار

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    یہ لڑی دیکھ لوں اس کے بعد جاب بورڈز اور لنکڈان ریکمنڈیشنز پر لوکیشن بدلتی ہوں!!!
  7. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈال ہی نہ دوں میں آپ کے کان میں یہ بات!
  8. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اگر آج کل کو لغوی معنوں میں لوں تو اردو محفل پر ہزاریاں عبور کر رہی ہوں، کوئی دیر بعد یہاں آئے اور محفل کی رخصتی پر غم کرے تو روز پیٹل کے بنڈلز اور ٹپوں شپوں کی باری کا اہتمام کر رکھا ہے۔ سکونت بھی یہیں سمجھیں! اگر اصطلاحی معنے مراد ہیں تو سکونت زیادہ تر لاہور میں ہی ہوتی ہے۔ کام یا ملنے ملانے...
  9. مریم افتخار

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    بے حد خوب صورت، مزید آگے بھی تصاویر دیکھ رہی ہوں مگر پانی کے رنگ کو خراج تحسین دیے بغیر نہیں!
  10. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    ہوبٹ کا سیکوئیل ہے شاید؟ چند سال قبل سارے ہوبٹ کے پارٹس دیکھے، پھر لارڈ آف دا رنگز کے ایک دو پارٹ دیکھے پھر وہی لمبے سیزنز سے ایگزاسٹ ہو کے چھوڑ دینے والی طبیعت۔۔۔ لیکن آپ کی واپسی کے بعد جتنی دفعہ اس کی تشہیر سن لی ہے، ایک ویک اینڈ اس کے نام کرنا ہی پڑے گا پہلے دیکھنے کے لیے اور پھر کمپنی کو...
  11. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیجیے آپ۔
  12. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    اس لڑی میں تو تصاویر شاید ہیں ہی نہیں اب۔ میں اپنی انفارمیشن کے لیے پوچھ رہی ہوں کہ فلکر سے پچھلی تصاویر ڈیلیٹ کر کے نئی کے لیے جگہ بناتے ہیں؟ یا کوئی اور بھی بہتر پلیٹ فارم ہے؟ کیونکہ میں کچھ لڑیوں کے درمیان میں ہوں اور میری فلکر لمٹ ختم ہوگئی ہے۔
  13. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زحمت ترتیب نہ دیں، مدعے کی بات کریں۔
  14. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    تنزانیہ سفاری والی لڑی تو دیکھی تھی۔روزمرہ زندگی میں ذرا مشابہت بھی لگی۔ پیرو میں کیا خاص لگا؟ اور نیوزی لینڈ میں ایسا کیا ہے کہ آپ نے بھی ذکر کیا اور یاز صاحب نے بھی؟ مجھے تو بس ان کی پرائم منسٹر ہی اچھی لگتی رہی ہے!
  15. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیست میں ایسا ہی ہونا خوب صورت ہے۔
  16. مریم افتخار

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصب چھ ہزاری بہت بہت مبارک

    او بادشاہو، پہلاں نو نقد تاں لے لوو! تیرہ ادھار وغیرہ۔۔۔
  17. مریم افتخار

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصب چھ ہزاری بہت بہت مبارک

    آپ سب کی موٹیویشن سے میں نے محفل میں اپنا تیز ترین ہزار (ہفت ہزاری وغیرہ)مکمل کر لیا ہے۔ مزید دعا کیجیے کہ محفل کا یہ صفحہ میری پی ایچ ڈی سپروائزر کی نظر سے محفوظ رہے، شکریہ۔
  18. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شروع سے ہی ایسے تھے یا بن باس کے بعد؟
  19. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح سے جان آپ نے پکڑی ہوئی تھی، ط آیا تو الزام ہم پر ڈال دیا۔ شاوا شاوا!
  20. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زحمت ہی دی ہم نے آپ کو ویسے۔
Top