پہلے کافی سارے صفحات محفل پر دیکھے۔ مگر پھر جب اندر بھانت بھانت کی بولیاں بھی تھیں تو ڈائریکٹ فلکر کھول لیا اور آپ کے سارے ٹوور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ میں یہ نہیں بتا سکتی کہ کیا ہے، بس یہ بتا سکتی ہوں کہ شاید کچھ بھی ایسا نہیں جو نہ ہو۔ بے حد خوب صورت ہر اعتبار سے! مزید کچھ ریسرچ انٹرنیٹ سے بھی...