شہید کے خون کی طاقت ,,,,کٹہرا…خالد مسعود خان
میں نے موبائل فون اٹھایا تو دوسری طرف راجہ تھا۔ اس کی آواز میں معمول کی شوخی اور زندہ دلی بالکل مفقود تھی۔ یہ ایک غیر معمولی بات تھی۔ وہ ہمیشہ اپنے مخصوص پہاڑی لہجے میں دو تین بے ضرر سی گالیاں دینے کے بعد بات کا آغاز کرتا تھا لیکن اس روز اس کی آواز...