نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    ترکی میں لادینی قوم پرستوں‌کو شکست

    دین سے دوری بے دینی نہیں کیا؟؟؟ اور ترکی میں اسلام پسندوں کی جیت سے کیا واضح نہیں ہوا کہ ترک قوم کیا ہے اور کیا چاہتی ہے؟
  2. ساجداقبال

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    جی ہمت علی درست فرمایا آپ نے۔۔۔۔ظفری بھائی ان افریقی ممالک میں جاتے ہیں ہمارے لوگ۔ ہمارے اپنے گاؤں کے لوگ جاتے ہیں افریقی ممالک تبلیغی جماعتوں میں۔
  3. ساجداقبال

    ترکی میں لادینی قوم پرستوں‌کو شکست

    پاکستان کی حالت ترکی سے اچھی کیسے ہوگئی؟؟؟
  4. ساجداقبال

    نیوٹاون کراچی؟

    اوہ! اتنی جلدی انہوں نے "ٹیکسی" بھی ارینج کرلی۔
  5. ساجداقبال

    ایک اور حملہ

    طالبان کمانڈر عبداللہ محسود ہلاک مکمل خبر یہاں۔۔۔
  6. ساجداقبال

    "خود مختار پاکستان"

    غیرتمند جرنیل کی غیرت مند ترجمان کا بیان: مکمل خبر۔۔۔ اور وزیراعظم کی جراءت کے کیا ہے کہنے: مکمل خبر یہاں۔۔۔
  7. ساجداقبال

    صدر جنرل (ر) پرویز مشرف

    اگر ہمیں مشرف جیسے قاتلوں کی حمایت کرنی ہے تو کیوں نہ الطاف حسین کو موقع دیا جائے؟
  8. ساجداقبال

    کل کا کالم

    جھوٹی مائیں !,,,,,نیر زیدی…واشنگٹن بائبل میں حضرت سلیمان علیہ السلام کے انصاف کی مثال کے طور پر ایک واقعہ درج ہے۔ دو عورتیں حضرت سلیمان کے دربار میں گئیں اور ایک بچے کی ماں ہونے کا دعویٰ کیا۔ انہوں نے حکم دیا کہ بچے کو کاٹ کر آدھا، آدھا جسم دونوں عورتوں کے حوالے کر دیا جائے اس حکم پر عمل کرنے...
  9. ساجداقبال

    کل کا کالم

    شکرانے کے نفل ,,,,قلم کمان …حامد میر 10/جولائی کو سانحہ لال مسجد کے بعد سے پاکستانیوں کی بڑی اکثریت صدمے کا شکار تھی۔ اللہ کے گھر میں خونریزی کے بعد خودکش حملوں کی خوفناک لہر نے صدمہ زدہ مسلمانوں کو مزید پریشان کردیا تھا لیکن پریشانی کے اس وقت میں 20/جولائی کو سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ تازہ...
  10. ساجداقبال

    جرنیلی حکومت کا ایک اور "میگا پراجیکٹ"

    قرآن کے شہید اوراق جو برآمد ہوئے
  11. ساجداقبال

    مشابہہ موضوعات!

    نبیل بھائی اچھا فیچر ہے رہنے دیں، سپیڈ پر تو کوئی خاص فرق نہیں‌پڑا۔ نبیل بھائی اوبنٹو فورمز پر نیا موضوع شروع کرتے وقت جب عنوان دیا جاتا ہے ایک مینو کھلتا ہے جسمیں مشابہہ موضوعات نظر آتے ہیں۔ کیا وہ فیچر شامل کرنے کے قابل ہے؟
  12. ساجداقبال

    "خود مختار پاکستان"

    کہاں گئے اس چمچہ گیری کے ثمرات جسے معاذاللہ صلح حدیبیہ جیسی مبارک پالیسی سے تشبیہ دی جاتی رہی؟؟؟
  13. ساجداقبال

    ترکی میں لادینی قوم پرستوں‌کو شکست

    طیب اردگان کی پارٹی کی جیت کی بڑی وجہ ان کی شاندار اقتصادی ترقی ہے۔ انہوں نے ہمارے صوبہ سرحد کے "اسلام پسندوں" کیطرح محض نعرہ بازی نہیں بلکہ حقیقت میں کام کیا ہے۔
  14. ساجداقبال

    جرنیلی حکومت کا ایک اور "میگا پراجیکٹ"

    قیصرانی بھائی میں نے سب کچھ یہ اپنی آنکھوں سے دیکھا۔۔۔۔
  15. ساجداقبال

    صدر جنرل (ر) پرویز مشرف

    ڈیزل کا تو نہیں پتہ البتہ ان کا ڈیرہ اسماعیل خان والا سوہن حلوہ ضرور سستا ہو جائیگا۔ ;)
  16. ساجداقبال

    جرنیلی حکومت کا ایک اور "میگا پراجیکٹ"

    متعلقہ ویڈیو http://www.youtube.com/watch?v=_7N2v9pti3k
  17. ساجداقبال

    صدر جنرل (ر) پرویز مشرف

    اعجاز میرا ووٹ‌بھی قبول فرمائیں۔
Top