نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    لال مسجد نماز جمعہ

    انتہائی افسوسناک مناظر ہیں۔ یہ دن بھی آنا تھا کہ ہم بم دھماکے اور مہلوکین لائیو دیکھ رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے اللہ ہمارے حالت پر رحم کر۔
  2. ساجداقبال

    لال مسجد نماز جمعہ

    عینی شاہدین کے مطابق یہ ایک خودکش حملہ تھا۔ ایک پولیس اہلکار اور 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ہوٹل میں جہاں‌دھماکہ ہوا ہے وہاں پنجاب پولیس کے اہلکارچائے پی رہے تھے۔
  3. ساجداقبال

    بریکنگ نیوز (مشرف بے نظیر ملاقات)

    فرضی بھائی یہ سیاست ہے اور وہ بھی پاکستانی سیاست۔ جس میں اصولوں کا کوئی دخل نہیں۔
  4. ساجداقبال

    ایک اور حملہ

    مقتول کی تصویر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(بچے اور کمزور دل خواتین و حضرات نہ دیکھیں۔( http://www.imagedoll.com/show.php/5331_Cap02.bmp.html
  5. ساجداقبال

    ایک اور حملہ

    رزاق بگٹی کی ایک حالیہ بریفنگ سے لی گئی تصویر:
  6. ساجداقبال

    بریکنگ نیوز (مشرف بے نظیر ملاقات)

    اونٹ سے مراد کون ہے۔۔۔جنرل مشرف یا پاکستان؟؟؟ ;) صاف ظاہر ہے جنرل مشرف کو ہار سامنے نظر آرہی ہے، اب وہ کسی سے بھی ڈیل، بات چیت کیلیے تیار ہیں۔
  7. ساجداقبال

    بریکنگ نیوز (مشرف بے نظیر ملاقات)

    بینظیر سے ملاقات ابوظہبی میں جبکہ شہباز شریف سے ملاقات جدہ میں ہوگے جہاں جرنیل صاحب عمرہ سے پہلے شہباز شریف کا دیدار فرمائیں گے۔
  8. ساجداقبال

    بریکنگ نیوز (مشرف بے نظیر ملاقات)

    صدر مشرف بینظیر بھٹو اور شہباز شریف سے ابوظہبی سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ بینظیر اور شہباز شریف لندن سے ابوظہبی روانہ ہو چکے ہیں۔ ملاقات شام کو متوقع ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تفصیلات کچھ دیر بعد:rolleyes:
  9. ساجداقبال

    ایک اور حملہ

    بلوچستان میں حکومتی ترجمان رازق بگٹی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔
  10. ساجداقبال

    لال مسجد نماز جمعہ

    جی سیدہ ، چند بزرگوں نے پولیس اور مظاہرین کی ہاتھا پائی روکی۔ بعد میں کافی سارے لوگوں نے مل کر ایک پولیس اور مظاہرین کے درمیان انسانی زنجیر بنائی تاکہ تصادم کو روکا جا سکے۔ تاہم پولیس نے لوگوں کو پانچ منٹ کی وارننگ کے بعد اب آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر دی ہے۔
  11. ساجداقبال

    لال مسجد نماز جمعہ

    انتظامیہ کے مطابق بڑی تعداد اچانک لوگ آئے اور واک تھرو گیٹ توڑ کر لال رنگ لے جانے میں کامیاب ہو گئے۔ مولانا عبدالعزیز کی بہنیں لال مسجد کے سامنے موجود ہیں۔ اندر موجود طلبہ نے دھمکی دی ہے کہ دو گھنٹے کے اندر اندر مولانا عبدالعزیز کو واپس لے جائیں ورنہ وہ واپس نہیں جائینگے۔ پولیس اور مظاہرین آمنے...
  12. ساجداقبال

    کل کا کالم

    ایاز امیر
  13. ساجداقبال

    لال مسجد نماز جمعہ

    اپ ڈیٹ:موقع سے تمام پولیس غائب ہوچکی ہے، پولیس نے میلوڈی چوک اور آبپارہ کے داخلی راستے بلاک کر دئیے ہیں تاہم لوگوں کی آمد جاری ہے۔ مسجد میں غازی عبدالرشید شہید کی آواز میں ”شہید تم سے یہ کہ رہے ہیں“ سنائی جارہی ہے۔ قربانی نے بکرے یعنی پنجاب پولیس کو طلب کر لیا گیا ہے۔
  14. ساجداقبال

    لال مسجد نماز جمعہ

    ابوشامل بالکل ہماری بہادر فوج ہی وہ پہلی فورس تھی جس نے اس مسجد کی بے حرمتی کی لیکن مسجد کا تقدس بہرحال مقدم ہونا چاہیے۔ ہمیں کم از کم اس گناہ عظیم سے بچنا چاہیے۔ بہرحال لوگوں کے جذبات جس طرح مجروح ہوئے ہیں تو یہ تمام اقدامات عبث نہیں۔
  15. ساجداقبال

    لال مسجد نماز جمعہ

    فرضی بھائی اپنے نقصانات پر خوشی بیجا ہے۔ مجھے افسوس ہے کہ یہاں مسجد کا تقدس بھی پامال ہو رہا ہے۔ مسجد میں ہلکی سی کوئی (دنیاوی( بات ممنوع ہے اور یہاں نعرے بازی کی جارہی ہے۔ میرے خیال میں صحیح طریقہ یہ ہوتا کہ لوگ نماز جمعہ ادا کرتے اور مسجد کے بجائے شاہراہ دستور پر مظاہرے کرتے۔
  16. ساجداقبال

    لال مسجد نماز جمعہ

    لال مسجد کے باہر شدید ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی ہے۔ پاکستانی نفسیات کے مطابق املاک کی تھوڑ پھوڑ شروع ہوگئی ہے۔ پولیس کی ایک بکتر بند گاڑی کو گھیرے میں لیکر اس پر پتھراؤ کیا، جس سے گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔
  17. ساجداقبال

    لال مسجد نماز جمعہ

    قاری عتیق الرحمان جمعہ کی امامت کرینگے۔ خطبہ شروع ہو چکا ہے۔
  18. ساجداقبال

    لال مسجد نماز جمعہ

    اور یہ ہے منافقین ایم ایم اے کا انجام:
  19. ساجداقبال

    لال مسجد نماز جمعہ

    مولانا محمد اشفاق کے تاثرات: جنگ نیوز
  20. ساجداقبال

    لال مسجد نماز جمعہ

    مشتعل لوگ مسجد کے نئے کیے گئے ہلکی خاکی رنگ کو دوبارہ لال رنگ سے رنگ رہے ہیں۔
Top