افسوس کا مقام ہے کہ دونوں طرف ہمارے اپنے بھائی مر رہے ہیں لیکن ہم یہاں اپنی لڑائیاں لڑ رہے ہیں۔ کیا یہ سب کچھ ٹھیک ہو رہا ہے؟ کیا آپ اس سے خوش ہیں کہ لال مسجد والے مر رہے ہیں؟ یا پھر رینجر والوں کی موت پر خوش ہیں یا پھر میڈیا اور عام شہریوں کی ہلاکت پر؟ خدارا یہ دعا کیجیے کہ صورتحال جلدازجلد ختم ہو۔