نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    لال مسجد آپریشن شروع

    اپ ڈیٹ 4:35 کرک کے ایم این اے مولانا عبدالعزیز (شایدسرکار کیطرف سے) بطور ثالث آئے، کچھ دیر بعد بات چیت کے بعد لال مسجد سے اعلان ہوا کہ حکومت فائرنگ اور شیلنگ روک دے تو وہ بھی فائرنگ روک دینگے۔ اعلان کے بعد فائرنگ میں واضح کمی آئی ہے۔ تاہم طلباء اور کچھ مشتعل جوانوں نے منسٹری آف انوئرمنٹ میں...
  2. ساجداقبال

    لال مسجد آپریشن شروع

    اپ ڈیٹ 4:10 لال مسجد کے سامنے سے ایمبولینس ہٹا لی گئی ہیں، جس کا مطلب طبل جنگ بج چکا ہے۔ اب فائرنگ انتہائی شدید ہوگئی ہے۔ بالکل جنگ کا سماں ہے۔ تھوڑی دیر پہلے لال مسجد کے طلباء اور عام لڑکوں نے وزارت ماحولیات کو جو قریب ہی واقع ہے، نذر آتش کر دیا ہے۔ ہنوز کسی سرکاری اہلکار بشمول ہمارے گدھے...
  3. ساجداقبال

    چیف جسٹس ریفرنس

    یہ ہے حکومت کا اصل چہرہ
  4. ساجداقبال

    لال مسجد آپریشن شروع

    اپ ڈیٹ 3:40 صورتحال انتہائی کشیدہ ہے، لال مسجد کی انتظامیہ نے کاروائی نہ روکنے کی صورت میں خودکش حملوں کی دھمکی دی ہے۔ کوئی وزیر مشیر صورتحال پر سرکاری موقف بتانے کیلیے موجود نہیں۔ وزیر داخلہ اٹلی میں نائب وزیر داخلہ لاہور میں جبکہ وزیراعظم پشاور میں ہیں۔ صدر اس صورتحال پر “اجلاس“ فرما رہے ہیں۔
  5. ساجداقبال

    لال مسجد آپریشن شروع

    اپ ڈیٹ2:30۔۔۔۔ دونوں طرف سے وقفے وقفے سے فائرنگ ہو رہی ہے۔ زیادہ تر آف ٹارگٹ۔۔۔ایک دوسرے کو خوفزدہ کرنے کیلیے۔ مسجد کے قریب عام لوگوں نے جنکا کسی فریق سے تعلق نہیں، نے رینجرز پر پتھراؤ شروع کر دیا ہے۔ رینجرز سامنے لڑکیوں کے سکول میں پوزیشن لیے ہوئے ہیں۔ پولیس، رینجرز اور اینٹی ٹیرارسٹ سکواڈ نے...
  6. ساجداقبال

    لال مسجد آپریشن شروع

    یہاں لال مسجد اور جامعہ حفصہ کیخلاف آپریشن شروع ہو چکا ہے۔ ابتدائی لڑائی میں رینجرز کے مطابق ان کا ایک اہلکار ہلاک ہو چکا ہے جبکہ جامعہ حفصہ کی کئی طالبات آنسو گیس کی شیلنگ سے شدید زخمی ہو گئی ہیں۔
  7. ساجداقبال

    چیف جسٹس ریفرنس

    یا الٰہی یہ کیا ہو رہا ہے؟؟مکمل خبر یہاں۔۔۔
  8. ساجداقبال

    کل کا کالم

    زیرو پوائنٹ از جاوید چودھری
  9. ساجداقبال

    لوٹوں کی سیاست شروع

    نقل مکانی کا سیزن جاری
  10. ساجداقبال

    دوسری سالگرہ محفل فورم کی دوسری سالگرہ کی مبارکباد!

    میری طرف سے محفل کی دوسری سالگرہ کے موقع پر تمام اراکین اور منتظمین خاص کر نبیل ، زکریا اور آصف کو بہت بہت مبارکباد۔
  11. ساجداقبال

    آم کی تلاش

    بہت خوب شمشاد بھائی۔۔۔۔۔ :D :D :D :D :D
  12. ساجداقبال

    لوٹوں کی سیاست شروع

    وکیپیڈیا پر ڈالنے کی بات تو ازراہ مذاق کہی تھی۔ :wink: :wink: پھر بھی آپ کہتے ہیں تو ڈال دیتے ہیں۔لیکن خبر کیلیے کس زرائع (یہاں اخبار) کو مصدقہ مانا جائے؟
  13. ساجداقبال

    اردو محفل الیکشن اشتہارات

    دونوں اشتہار کچھ اچھا تاثر نہیں دے رہے۔ شیر میاں کے دانت اتنے گندے ہیں کہ قریب جانے کو دل نہیں کرتا، کجا ووٹ دینا۔ اور شاہین میاں اتنی ساری چیزیں اٹھائیں ہوئے ہیں کہ اوور لوڈنگ کا گمان ہوتا ہے۔ :wink:
  14. ساجداقبال

    قوم عاد کی ایک تصویر کیا یہ حقیقت ہے یا۔

    واجد بھائی آپ بھی بیوقوف بن گئے یہ تو Worth1000.com والوں کی کارستانی ہے۔ :o
  15. ساجداقبال

    لوٹوں کی سیاست شروع

    کیا خیال اس دفعہ کے لوٹوں کی داستانیں وکیپیڈیا پر نہ شامل کر دی جائیں؟ تاکہ اگلی نسل ان کو پڑھ پڑھ کر محظوظ ہوتی رہے۔ :wink:
  16. ساجداقبال

    یہ ہماری زبان ہے پیارے

    اعجاز انکل ہندوستان والے الفاظ لکھتے وقت ہجے بھی تو دوسری طرح کرتے ہیں۔ دبئی میں کسی ہندوستانی اخبار میں دیکھا تھا۔۔۔ میچ کو میاچ سچن ٹنڈولکر کو سیاچن ٹندولکر
  17. ساجداقبال

    آم کی تلاش

    یوایس میں کیا آم گن کر دیے جاتےہیں۔۔۔۔؟ اعجاز انکل پاکستان کی کرنسی روبہ زوال ہے اسلئے قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ پھر بھی اچھا والا آم(کہ نام ہمیں نہیں آتے :wink: ) 40 روپے کلو تک مل جاتا ہے۔
  18. ساجداقبال

    عمران خان بمقابلہ بابرغوری

    یہاں موجود ہے نبیل بھائی۔۔۔لیکن ایمبیڈ کیسی ہوتی ہے؟
  19. ساجداقبال

    آم کی تلاش

    ہاہا۔۔۔شمشاد بھائی ریالوں میں سوچتے رہینگے تو مہنگا لگے گا ہی۔25ریال کو ذرا 25روپے سوچ کر خرچ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink: چلیں آپکے ہاں تو آسانی سے مناسب داموں دستیاب ہیں، زکریا بھائی بتائیں کہ وہاں آموں کے کیا بھاؤ ہیں تاکہ مینگو ایکسپریس کا کوئی مصرف نکالا جا سکے۔
  20. ساجداقبال

    ٹونی بلئیر کی رخصتی

    کوئی بہتری نہیں آنی کیونکہ پارٹی تو وہی ہے اور کوئی پاکستان تھوڑی ہے جہاں فرد واحد پوری سیاسی پارٹی کے فیصلے انفرادی طور پر کرے۔ ظاہر ہے ٹونی بلئیر کے فیصلوں کو پارٹی ارکان کے فیصلوں کی حمایت حاصل تھی اس لئے وہ پارلیمنٹ سے منظور ہوئے اور انہی تائید کرنے والوں میں براؤن بھی شامل تھے۔ سو براؤن سے...
Top