نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    چیف جسٹس ریفرنس

    اور اب جب فیصلہ آیا ہی چاہتا ہے، سرکار کی پسپائی دیکھیے: مکمل خبر یہاں ملاحظہ فرمائیں.
  2. ساجداقبال

    شہید غازی اور غازی شہید

    امن ذرا ہمیں بھی یہ سرنگ اور تہہ خانے دکھائیے.
  3. ساجداقبال

    لال مسجد - اب کیا ہوگا

    وارث‌بھائی یہ بات تو طے تھی کہ اس کا رد عمل ضرور آئیگا. اور وہی ہوا تادم تحریر سو سے زیادہ ہلاکتیں ہو چکی ہیں.
  4. ساجداقبال

    لال مسجد آپریشن شروع

    اور یہ ہیں لال مسجد میں شہید ہونے والے غیر ملکی:
  5. ساجداقبال

    پرویز مشرف پر قتل و دھشت گردی کا مقدمہ

    مقدمے تو اس پر کیے جاتے ہیں جس کا جرم مشکوک ہو. یہاں تو 16کروڑ گواہ ہیں. مجھے تو اس دن کا انتظار ہے جب اس فاشسٹ کو پریڈ گراؤنڈ میں سنگسار کیا جائیگا.
  6. ساجداقبال

    ابو حفص لال مسجد فيديو

    لگتا ہے مولانا فضل الرحمان کی خیر نہیں. :o
  7. ساجداقبال

    اردو ورڈ پریس کا بلامعاوضہ ہوسٹنگ پروگرام

    فی الحال تو کوئی نہیں یہی پسند ہے تو جلدی سے کر لیں ورنہ آجکل میرے جیسے بہت ہیں جو ڈومین نام کا علم ہوتے ہی رجسٹر کروالیتے ہیں. ڈومین پراپرٹی کا کاروبار پہلے ہی پاکستانی میں تیزی پکڑ رہا ہے.
  8. ساجداقبال

    آئیے، "اسلام اور جہاد" کی موجودہ شکل سے ملیں

    آپ ایک ایسے فرد کا نام بتا دیجیے جس کا تعلق اس مدرسہ سے تھے اور اس نے یہ "کار خیر" انجام دیا تھا. اور مسجدیں گرانے کی (جو اس پورے سانحہ کا منبع ہے( سعادت آپ کس کے کھاتے میں ڈالیں گے؟
  9. ساجداقبال

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    سید ابرار برادر آپ خوامخواہ دل جلا رہے ہیں، ان "روشن خیالوں" کو اسوقت آپریشن کی یاد کیوں نہیں آئی جب ایم کیو ایم "اپنی" ریاست در ریاست میں لوگوں کا قتل عام کر رہے تھے. اسوقت تو یہ ماضی میں جاکر ایم کیو ایم کے موجودہ اقدامات کا جواز ڈھونڈ رہے تھے. ایم کیو ایم والوں نے تو حقیقتا ریاست در ریاست...
  10. ساجداقبال

    پشتو کلاس

    السلام علیکم! استانی جی لمبی چھٹی کے بعد حاضر ہوں، اُمید ہے کان نہیں پکڑوائیں گے. کل سے انشاء پچھلے اسباق کی مشق شروع کروں گا.
  11. ساجداقبال

    اب روز ایک آپریشن کرنا پڑے گا؟؟؟؟

    مشرفے کو کیا پڑی کہ فکر مند ہو؟ لال مسجد میں بھی بھائیوں کے ہاتھوں بھائیوں کا مروایا...یہاں بھی یہی ہو رہا ہے. بس ایک فائدہ ہے یہاں....جنرل وحید کے زبانی تعداد پوری سننے کو مل جاتی ہے. انکی یہ عنایت کیا کم ہے.
  12. ساجداقبال

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    کہاں گئے حضرات و خواتین؟ ذرا باسم صاحب کی پوسٹ کا جواب دیکر تشفی فرمائیں.
  13. ساجداقبال

    بدنامی !

    ایجنٹ تو شاید کوئی بھلا کام ہو.... یہاں تو شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری والی بات ہے.
  14. ساجداقبال

    آئیے، "اسلام اور جہاد" کی موجودہ شکل سے ملیں

    نبیل کیا اسمیں بھی کوئی شک ہے. آپ کو یاد ہوگا میں نے ایک جگہ بے غیرت لفظ استعمال کیا تھا جس پر آپ معترض تھے. کیا یہ بے غیرتی نہیں کہ ہم آیات تو پوسٹ کر سکتے ہیں لیکن جہاد نہیں.اور جو کریں بھی ان کو مشکوک بنانا ہمارا شعار.
  15. ساجداقبال

    آئیے، "اسلام اور جہاد" کی موجودہ شکل سے ملیں

    قیصرانی یہ بات اسوقت سوچنے کی تھی جب آپ بڑی شدومد سے لال مسجد کیخلاف آپریشن کرنے والوں کا ساتھ دے رہے تھے. کیا آپ یہ بتانا پسند کرینگے کہ مسجد و مدرسہ پر بم مار کر کس اسلام کی خدمت کی گئی؟ حقیقت تلخ ہوتی ہے اور ڈرائنگ روم سے بیٹھ کر تبصرے کرنا آسان. یہ آپکا نہایت ہی غلط سوچ ہے کہ لال مسجد کے...
  16. ساجداقبال

    بدنامی !

    ابھی سے کیوں رو رہے ہیں آصف بھائی! آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا.
  17. ساجداقبال

    شہنشاہِ پاکستان کا خطاب

    اظہر بھائی آپ نے تو ظل الٰہی سے بھی بڑھ کر اچھی تقریر لکھ لی.
  18. ساجداقبال

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    کاش آپکے پیارے جنرل صاحب انہیں یہ سب کچھ کرنے کیلیے زندہ رہنے دیتے.
  19. ساجداقبال

    لال مسجد آپریشن شروع

    نبیل بھائی ! بتانا پسند کرینگے یہ کون لوگ ہیں؟ یا وہی نادیدہ قوتوں والی تان؟
Top