ایک دکھ جو عمر بھر ساتھ رہے گا ,,,,روزن دیوار سے…عطاء الحق قاسمی
مدرسہ حفصہ میں ہونے والی اختتامی کارروائی کی ایک جھلک میں نے اٹلی کے ایک قصبے ”تھیو نے دی ترنتو“ میں دیکھی۔ اس کے بعد سے میں مسلسل سفر میں ہوں اور یوں یہ کالم تاخیر سے شائع ہورہا ہے، تاہم اس دوران مجھے ایک پاکستانی بھی ایسا نہیں...