نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    لال مسجد نماز جمعہ

    جیو کے مطابق لوگوں نے باہر سرحد کے سابق سینئیر وزیر سراج الحق کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی ہے۔ لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مولانا عبدالعزیز کے علاوہ کوئی امام انہیں قبول نہیں۔ مولانا اشفاق کے مطابق وہ پہلے بھی یہاں آنے پر راضی نہیں تھے۔
  2. ساجداقبال

    دہشتگردی کیخلاف جنگ کی حقیقت

    وارث آپکی بات میں وزن ہے، لیکن ایک بات بتا دوں کہ ایم ایم اے کو منتخب کرنے میں امریکہ کی یلغار کا کردار ضرور تھا لیکن ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ سرحد میں کوئی منظم سیاسی تنظیم موجود نہیں۔ اگر دوسری پارٹیاں سرحد پر توجہ دیتیں تو ووٹ اتنے یکطرفہ نہ ہوتے۔ واحد حریف بلور خاندان اور ولی خان برادرز کی اے...
  3. ساجداقبال

    دہشتگردی کیخلاف جنگ کی حقیقت

    سرحدی علاقوں پر حملے سے ایک نئی صورتحال بھی جنم لے سکتی ہے۔ صوبہ سرحد اور خاص کر قبائلی علاقوں کے لوگ پہلے ہی وفاق سے تنگ ہیں۔ اگر امریکی چھوٹی موٹی کاروائی بھی کرتا ہے تو یہ صورتحال پختونستان کی تحریک کو ہوا دے سکتی ہے، جو اسوقت مردہ حالت میں ہے۔ ظاہر ہے ایسی کاروائی محرومی کی انتہا ہوگی جب...
  4. ساجداقبال

    دہشتگردی کیخلاف جنگ کی حقیقت

    آج شائع ہونے والا حامد میر کا کالم قابل توجہ ہے:
  5. ساجداقبال

    کل کا کالم

    زیرہ پوائنٹ۔۔۔۔جاوید چودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بشکریہ روزنامہ ایکپریس
  6. ساجداقبال

    مبارکباد فضہ کاظمی کو مبارک ۔

    میری طرف سے بھی فضہ بہن کو مبارکباد اور نیک تمنائیں۔۔۔۔
  7. ساجداقبال

    پشتو phpbb کی تیاری

    میرے پاس ہے۔۔۔۔آپ پشتو سیکھ لیں۔ جیہ استانی جی کی کلاس میں۔
  8. ساجداقبال

    "خدا کے لیے" پر فوری پاپندی لگائی جائے

    "خدا کے لئے" اب بس بھی کریں۔ باسم بھائی خبر شاید آپ ہی نے پوسٹ کی تھی غازی عبدالرشید مرحوم(شہید( کے حوالے سے۔ یہ کوئی مصدقہ خبر نہیں۔ خواہ مخواہ فاتح صاحب کو فورم سے نکلنے کا ڈر ہو گیا ہے۔
  9. ساجداقبال

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    فہیم جانے سے پہلے اطمینان کر لیجیے گا کہ وگ لگائی ہوئی ہے۔ ;)
  10. ساجداقبال

    کل کا کالم

    رشتہ۔۔۔۔میرے مطابق۔۔۔۔ڈاکٹر شاھد مسعود چوہدری شجاعت پریشان ہیں کہ اتنے برس صدر مشرف کے ساتھ گذار لینے کے بعد۔۔۔آخر اْن کے باہمی رشتے کی حیثیت کیا ہے کہ صدر تمام اہم فیصلے اْنہیں نظر انداز کرتے ہوئے، چند قریبی فوجی افسران ، حساس اداروں کے سربراہان، حاضر سروس یا ریٹائیر بیوروکریٹس کے ایک ٹولے اور...
  11. ساجداقبال

    ترکی میں لادینی قوم پرستوں‌کو شکست

    ظفری بھائی جیو اور اے آر وائی تو دور کی بات ہے، اپنا پٹی وی دیکھیے۔۔۔اور اس میڈیا کا اثر معاشرے پر بہت واضح ہے۔
  12. ساجداقبال

    پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں

    مبارکباد قبول فرمائیے ظفری بھائی، اب ہماری فوج اپنے ملک سے نکل کر دوسرے ممالک میں بھی "بزنس" کرنے لگی ہے، یعنی ملٹی نیشنل ہو گئی ہے۔ یار لوگ اس کیلیے بھی جواز تلاش کر لینگے۔;)
  13. ساجداقبال

    تعارف اردو محفل کا نیا پر آدب کا پرانا ممبر

    فرحان خوش آمدید اور پخیر راغلے۔۔۔۔جہاں تک مجھے علم ہے ضبط صاحب نہیں صاحبہ ہے اور ماوراء جنابہ۔۔۔;)
  14. ساجداقبال

    پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں

    خاور بھائی نظم بہت زبردست ہے، خاص کر: فراز میرے خیال میں غیرمحسوس طریقے سے پھر جلاوطن ہو گئے ہیں۔ تاحال میرے علم کے مطابق انکی لندن سے واپسی نہیں ہوئی، اور اس نظم کے بعد کیا خیال ہے انہیں پاکستان میں چین سے رہنے دیا جائیگا؟
  15. ساجداقبال

    پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں

    باسم بھائی آپکی بات درست ہے لیکن اگر آپ گہرائی میں سوچیں تو کہ حالات اس حد تک کیوں آئے؟ عقل سے عاری فیصلے جنرل مشرف کے ہی تھے جنہیں دوام اسی فوج نے بخشا۔ لوگ تو ایسی باتیں کر رہیں ہیں کہ امریکیوں کے ہاتھوں بھی مرنا اور اپنے فوج کے ہاتھوں بھی، تو کیوں نے امریکیوں کے ہاتھوں "شہید" ہو جائیں، کہ...
  16. ساجداقبال

    ترکی میں لادینی قوم پرستوں‌کو شکست

    ظفری ان سب سوالوں کا جواب ناں میں ہے۔ ہمارے ہاں تو یہ حال ہے کہ سعودی عرب کو پاکستانی حکومت سے استدعا کرنی پڑی کہ اپنی خواتین کو بتاؤ کہ حج اور عمرہ کے موقع پر ڈھنگ کے کپڑے پہنا کریں۔ گو سب خواتین کو شامل نہیں کیا جا سکتا لیکن چند ایک جو روشن خیالی کا چسکہ پڑا ہے تو امریکہ نواز سعودی حکومت کے...
  17. ساجداقبال

    ترکی میں لادینی قوم پرستوں‌کو شکست

    لیکن پاکستان میں اسلام پسند قوتیں کونسی ہیں؟ ایم ایم اے؟
  18. ساجداقبال

    "خدا کے لیے" پر فوری پاپندی لگائی جائے

    انہیں‌ حیرت ہے کہ آپ نے بھائی کی تاکید کے باوجود فلم نہیں دیکھی۔ :)
Top