نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پیروڈی: پیشِ بیگم بلائے جاتے ہیں

    ویسے یہ شعر تو ڈسپوزبل ہے ۔ جلد ہی ایکسپائر ہو جائے گا ۔ البتہ یہ نہیں پتہ کہ کتنی جلد ۔
  2. سید عاطف علی

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    50+ رنز سے ہار گیا ایشین چیمپئین ۔ نمیبیا کے صحرائیوں سے۔
  3. سید عاطف علی

    اہلیہ ۔ پیروڈی نظم

    اتنا نہ سوچو بھئی وہ ابھی بیماری سے اٹھے ہیں ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی نہیں ۔۔۔ پائیں باغ تو حسین و جمیل شہزادیوں کے محلات میں ہو تا ہے جہاں وہ گلگشت کرتی ہیں علی الصباح ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو ایک ترکیب اور آئی۔ انگیٹھی سے بھی کام چلا سکتی ہو۔ لکڑہارے کا کام تو اپنے پائیں باغ میں تسلی بخش کرتی ہی رہتی ہو۔ اسی پر یخنی بھی چڑھا دیا کرنا ۔ بکریاں کب کام آئیں گی لکڑیوں کے ساتھ ساتھ۔ شکر ہے بکریاں یاد آئیں۔ میں تو انہیں بھلانے کا مرتکب ہو گیا تھا۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نواز شریف کا ناشتہ بنایا کرنا پھر تو۔۔۔ ناشتے میں کون یخنی پیتا ہے صبح صبح۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم کہتے ہیں سردی کا موسم دستک دے رہا ہے ۔ اور عنقریب دروازے توڑ دے گا۔ کافی کا آپشن تو رکھو۔
  8. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 50 ( د ) ( م ) ( ن ) ( ی ) ( ے ) ( ٹ ) #Hijjay https://hijjay.com
  9. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    سندھی میں ہم بدڪ کہتے ہیں ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے ہی ہم سوچ رہے ہیں کہ کل سے اب تک کہاں مصروف رہیں ہماری اُستانی جی ۔ قہوہ بنواؤں ان کے لیے آ جائیں تو۔
  11. سید عاطف علی

    ایک تازہ غزل ۔ڈبو کے چھوڑے گا تم کو یہ زعم یکتائی

    بہت آداب و تشکر علوی صاحب ۔ ٹائپو غلطی درست کر دی گئی ہے ۔ سراپا سپاس ہوں ۔
  12. سید عاطف علی

    پیروڈی: پیشِ بیگم بلائے جاتے ہیں

    پیروڈی پر تکنیکی تبصرہ اہم نہیں البتہ اگلوائے پر کچھ نشست کھتکتی ہے ۔ باقی لطف اپنی جگہ کہ آفاقی سچائیاں ہیں ہمارے معاشرے کی ۔ :)
  13. سید عاطف علی

    غزل: زخم ہر دِل میں پائے جاتے ہیں

    خوب غزل ہے علوی صاحب ، واہ ۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط ہے یہ بات۔ آج تو ہفتہ ہے ۔
  15. سید عاطف علی

    اہلیہ ۔ پیروڈی نظم

    برادر گرامی محمد عبدالرؤوف !!! شادی شدہ حضرات کے دکھ زیادہ مختلف نہیں ہو تے اہلیہ اور زندگی کو مترادفات میں بدلتے زیادہ دیر نہیں لگتی ۔ تو اہلیہ پکار میں چلاؤں زندگی ۔ باقی رہی ہائے ہائے۔۔۔۔سو وہ دونوں جگہ یکساں تاثیر رکھتی ہیں ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طاری رہا سکوت اس لڑی پر کیا بات ہے ؟ کہاں رہے احباب ؟
  17. سید عاطف علی

    ایک تازہ غزل ۔ڈبو کے چھوڑے گا تم کو یہ زعم یکتائی

    سراپا ممنون ہوں ظہیر بھائی بہت بہت آداب و شکریہ ۔ ویسے میرے ذہن میں یہ ۔تم نے۔ تھا ۔ لیکن ۔تم سے۔ سے بھی کم و بیش اسی مضمون کی تصویر کشی دوسرے رخ سے ہو جاتی ہے ۔
  18. سید عاطف علی

    آئیے سرائیکی سیکھیں

    پنجابی تو میں کچا پکا ہو ہی گیا ۔ لیکن یہ سرائیکی ابھی بھی وکھری ہے صدقے تھیواں ۔ آؤ شاگردو آؤ۔ آج فیس بک پر ایک سرائیکی ڈکشنری ملی پسند آئی ۔ ---------------------------------------- Dictionary English to Saraiki آئیے سرائیکی سیکھتے ہیں کیونکہ آج آپ سب کو سرائیکی کی کلاس دینے کے لئے اپنی...
  19. سید عاطف علی

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    یہ ضرور لکھیں گے مگر کسی اور کی۔ :)
Top