زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قول شیخ سعدی کا ہم نے تو یاں سنا ہے کہ ۔ بزرگی بہ عقل است نہ بہ سال تونگری بہ عدل است نہ بہ مال
سید عاطف علی
Post #24,702
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
فالتو گپ شپ کے لیے نیا دھاگا کھولو یارو۔ یہ تو بڑے ہی کام کی گپ شپ ہے ۔
سید عاطف علی
Post #4,827
اکتوبر 18، 2022
فورم:
گپ شپ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بہت دن بعد آیا میرا دوست ۔ آج میں چائے پلاتا ہوں ۔
سید عاطف علی
Post #37,362
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022
https://my.webcric.com/ https://t20.webcric.com/ یہ دونوں ٹرائی کیجیے ۔
سید عاطف علی
Post #19
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہاں لیکن اکتوبر ختم ہونے کو ہے اور چائے ہڑتال میں توسیع کا امکان نہیں رکھنا ،،،
سید عاطف علی
Post #24,695
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین تم بھی پیو نا! شمشاد بھائی اعجاز بھائی عظیم وجہ بھی ہوتے تو زیادہ لطف ہوتا ۔ اور بھانجے جی بھی غائب ہیں !
سید عاطف علی
Post #24,685
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جب صبح کی چائے ہو تو ہم ضرور حاضر ہوتے ہیں ۔ چاہے ایک مگا پی چکے ہوں ۔ شکریہ آپا ۔ ثمرین بھی آئی ہے میرے ساتھ لیکن گل اور عبدالرؤوف کہاں رہ گئے ؟
سید عاطف علی
Post #24,683
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 53 ( ب ) ( و ) ( ل ) ( ی ) ( چ ) ( ے ) #Hijjay https://hijjay.com
سید عاطف علی
Post #29
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیرت ہے تمہیں اتنی سی بات نہیں پتہ ۔ تربوز میں پانی بہت ہوتا ہے اس لیے اس کا چڑھا رنگ اتر جاتا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #24,681
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
لا المی جی ۔یہی نہیں، بعض اوقات درست الفاظ نہیں بنتے اور بے تکے الفاظ بن جاتے ہیں ۔ اسی لیے میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں یہ ورژن کچا ورژن ہے۔
سید عاطف علی
Post #28
اکتوبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہ ناگور کی بھینسوں سے نکالا جاتاہے ؟
سید عاطف علی
Post #37,358
اکتوبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022
پاکستان آسانی سے ہار گیا۔
سید عاطف علی
Post #16
اکتوبر 17، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نو پرابلم ۔
سید عاطف علی
Post #24,658
اکتوبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہمارے لیے بھی دو پتے بھیج دو تو مہربانی ہو گی ۔
سید عاطف علی
Post #24,656
اکتوبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہ لو اپنا کپ اور اپنا ذاتی پودینہ ڈال کر مزے سے پیو۔
سید عاطف علی
Post #24,655
اکتوبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بازار میں ملا نہیں ۔ آج بنا پودینے کے پی لو ۔ کل منگوالیں گے پودینہ۔
سید عاطف علی
Post #24,653
اکتوبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تمہارے لیے قہوہ بھی تیار ہے ۔
سید عاطف علی
Post #24,651
اکتوبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین بیٹا جلدی آؤ۔ چائے بنائی آپا نے تمہارے لیے ۔
سید عاطف علی
Post #24,649
اکتوبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 50 ( ا ) ( ف ) ( ی ) ( م ) ( ل ) ( ڑ ) #Hijjay https://hijjay.com
سید عاطف علی
Post #25
اکتوبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے کا ذکر نہ ثمرین کا تذکرہ !
سید عاطف علی
Post #24,647
اکتوبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top