نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    مداری

    آپ تینوں حضرات کے کلام سے جب سے شناسائی ہوئی ہے، بلکہ آشنائی کہنا چاہیے، مجھے گمان گزرنے لگا ہے کہ آپ لوگ گویا صوفیا کا کوئی حلقہ ہیں جو لطف کن لطف کہ بیگانہ شود حلقہ بگوش کے مصداق مجھ جیسے ایرے غیروں کا دل رکھنے میں عار نہیں کرتے۔ یعنی آپ کی داد مجھے داد کم اور دان زیادہ معلوم ہوتی ہے۔ میرے لیے...
  2. راحیل فاروق

    مداری

    :battingeyelashes: گہری سمجھ! :clap:
  3. راحیل فاروق

    مداری

    ہماری رائے میں گرہستنیں شاعری سے جتنا دور رہیں اتنا اچھا ہے۔ زندگی کی کرخت حقیقتوں سے ہارے ہوئے مرد حضرات کے لیے تو یہ ضروری ہے کہ وہ شعر کے نرم و نازک ہیولوں سے تشفی پائیں، مگر جن کا براہِ راست دنیائے دوں سے سامنا نہیں انھیں شاعری مثالیت پرست بنا کر بیکار کر ڈالتی ہے۔
  4. راحیل فاروق

    "بے سبب زلزلہ عالم میں کہاں آتا ہے!"

    "بے سبب زلزلہ عالم میں کہاں آتا ہے!"
  5. راحیل فاروق

    مداری

    شکریہ، بہنا۔ تو آپ شاعری سے بھی شغف رکھتی ہیں؟
  6. راحیل فاروق

    مداری

    دیکھیں تو بھلا سوچ کہاں تک ہے تمھاری ہے سوچ تمھاری۔۔۔جو نکالے گی پٹاری لوگوں کو دکھاتا ہے پٹاری کا تماشا۔۔۔۔ لوگوں کے تماشے کا تماشائی مداری ! ! ! راحیلؔ فاروق
  7. راحیل فاروق

    تعارف السلام علیکم

    چس کرا دتی جے، سر جی! یعنی کہ مائع؟ اللہ پچھے تہانوں۔ ایک واری فیر چس ای کرا دتی جے! :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. راحیل فاروق

    نثری نظمیں : ’’ بلاعنوان ‘‘ ۔۔۔ م۔م۔مغل ؔ

    بھائی، حق تو یہ ہے کہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب کا یہ فقرہ ان سے زیادہ مجھ پہ صادق آتا ہے کہ میں ٹھہرا من چاہی روایات کا پابند۔ غزل مجھے بھاتی ہے۔ سو اس کی رمزیں پہچاننے کی سعی رہی۔ نظم میں چاہے انیسؔ کے پردرد مرثیے ہی کیوں نہ ہوں، جن کی تاثیر کا قائل نہ ہونا گویا ایک قسم کا ذوقی کفر ہے، الا...
  9. راحیل فاروق

    اردو

    میری ناقص رائے میں معاملہ بالکل الٹ ہے۔ :)
  10. راحیل فاروق

    ہر تان ہے دیپک! (آڈیو)

    بہت شکریہ۔ بھائی، یہ لڑی دیکھ چکا ہوں۔ مکالمے میں ان سے بات بھی ہوئی تھی۔ وقت نکالنے کا ارادہ ہے۔ نوکری ذرا دم لینے دے تو! تشکر!
  11. راحیل فاروق

    ہر تان ہے دیپک! (آڈیو)

    ہر تان ہے دیپک! میری آواز میں...
  12. راحیل فاروق

    تعارف عزیز امین کا تعارف

    وعلیکم السلام، بھائی۔ تعارف کروانے کے لیے آپ کو یہ کرنا ہو گا کہ: محفل کے اوپر دیے گئے مینیو میں سے دائیں جانب سے دوسرے ربط فورم پہ کلک کریں۔ آپ کے سامنے جو صفحہ کھلے گا اس میں تیسرے نمبر پر تعارف و انٹرویو کا زمرہ ہے۔ اس پہ تشریف لائیں۔ بائیں ہاتھ پہ اوپر کی جانب نئی لڑی ارسال کریں کے عنوان سے...
  13. راحیل فاروق

    تاریخِ فلسفہ پر اردو میں وڈیو لیکچرز

    ڈاکٹر صاحب بڑی خوبصورت شخصیت کے مالک ہیں۔ ان کے شاگردوں کے نصیب پر رشک آ رہا ہے۔ ایک کمی جو بادی النظر میں محسوس ہو رہی ہے یہ ہے کہ شاید فلسفۂَ جدید ان کے نصاب میں شامل نہیں ہے۔ اس پر بات چیت نظر نہیں آئی۔ بہرحال، فرصت میں چینل کو مزید کھنگالوں گا۔ متعارف کرانے کے لیے سراپا سپاس ہوں۔ :redheart:
  14. راحیل فاروق

    تعارف كچھ طاہر نذیر کے بارے میں

    خوش آمدید، طاہر بھائی۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔
  15. راحیل فاروق

    ہی ہی

    یہ ٹکڑا چارلی چپلن کی مشہور فلم Modern Times سے ہے۔ اس میں صنعتی انقلاب کے ثمرات اور عوام پر اس کے اثرات پر نہایت بھرپور طنز کیا گیا تھا۔ مجھے یہ فلم دیکھ دیکھ کر ہول بھی اٹھتے ہیں اور ہنسی بھی آتی ہے۔ اس قہر کے اثراتِ بد ہنوز زائل نہیں ہوئے۔ آج بھی اس کی خوشبو مل مالک لے جاتا ہے--- میں لوہے کی...
  16. راحیل فاروق

    میں آپ کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں!ٖ

    میں آپ کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں!ٖ
  17. راحیل فاروق

    ایک غزل۔۔ احباب کے ذوقِ نظر

    برا نہ مانیں تو یہ بھی بتا دیں کہ برا منانا کیا ہوتا ہے؟
  18. راحیل فاروق

    صبر اور ضبط کی دیوار اُٹھائی جائے ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    کاشف بھائی، معلوم نہیں ردیف پہ انگلی اٹھانا اصلاح کے ضمن میں آتا ہے یا نہیں۔ مگر غزل پڑھ کے بے اختیار جی چاہا کہ کاش ردیف فقط جائے کی بجائے دی جائے ہوتی۔ یعنی اٹھا دی جائے، دبا دی جائے، لگا دی جائے، سجا دی جائے، وغیرہ پر مصاریع کا اختتام ہوتا۔ مجھے لگتا ہے کہ اس سے شاید اشعار میں وہ زور پیدا ہو...
Top