نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    یہاں کوئی پتلی عقل والی نہیں ہے کیا؟ آپ سے لے کر نئی آپا حمیرا عدنان تک سبھی موٹی عقل والیاں سنی...

    یہاں کوئی پتلی عقل والی نہیں ہے کیا؟ آپ سے لے کر نئی آپا حمیرا عدنان تک سبھی موٹی عقل والیاں سنی ہیں۔ اس میں کیا راز ہے؟
  2. راحیل فاروق

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
  3. راحیل فاروق

    کیا کیا انھوں نے؟

    کیا کیا انھوں نے؟
  4. راحیل فاروق

    بہتر بھی اور چمکدار بھی، زیک بھائی!

    بہتر بھی اور چمکدار بھی، زیک بھائی!
  5. راحیل فاروق

    بہنا، ملک کے موجودہ حکمران مراد ہیں۔ نواز شریف، شہباز شریف۔

    بہنا، ملک کے موجودہ حکمران مراد ہیں۔ نواز شریف، شہباز شریف۔
  6. راحیل فاروق

    چھوٹی ٹنڈ، بڑی ٹنڈ رائے ونڈ، رائے ونڈ

    چھوٹی ٹنڈ، بڑی ٹنڈ رائے ونڈ، رائے ونڈ
  7. راحیل فاروق

    زندگی کا سب سے بڑا مذاق!

    زندگی کا سب سے بڑا مذاق!
  8. راحیل فاروق

    ملک حالتِ گنج میں ہے!

    ملک حالتِ گنج میں ہے!
  9. راحیل فاروق

    بندہ پرور خدا نہ ہو جائے

    سر، میں آپ کی غزلیں دیکھ رہا تھا۔ آپ اس دور میں کلامِ تر کہہ رہے تھے جب بندہ اکڑ بکڑ بمبے بو سیکھ رہا تھا۔ آپ تعریف کرتے ہیں تو جی پھول کے کپا ہو جاتا ہے۔ اللہ آپ کو سدا خوش رکھے!
  10. راحیل فاروق

    ایک جملہ کے لطائف

    ملک حالتِ گنج میں ہے!
  11. راحیل فاروق

    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی / کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سرِ دارا!

    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی / کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سرِ دارا!
  12. راحیل فاروق

    بڑا ہی دلچسپ کام ہے۔ اللہ یہ کام ہمیں بھی دے۔ آمین۔

    بڑا ہی دلچسپ کام ہے۔ اللہ یہ کام ہمیں بھی دے۔ آمین۔
  13. راحیل فاروق

    بندہ پرور خدا نہ ہو جائے

    کیا کہنے، ابن رضا بھائی۔ کیا ہی کہنے! بقولِ شخصے، ہم تو قائل ہو گئے اسلام کے!
  14. راحیل فاروق

    بندہ پرور خدا نہ ہو جائے

    حضور، اس کارنامے کے لیے اللہ کا جو انعام درکار ہے وہ آپ پر یقیناً نہیں ہو گا۔ یہ نیکی صرف ہم جیسے غریب غربا ہی کر سکتے ہیں۔ و ما توفیقی الا باللہ! گومگو سے آپ کو بچانے کے لیے البتہ نسخہ بتا دیتا ہوں۔ ایک کمپیوٹر خریدیے جو کم از کم 30 سال پہلے دنیائے دوں میں وارد ہوا ہو۔ نوجوان اور ناتجربہ کار...
  15. راحیل فاروق

    بندہ پرور خدا نہ ہو جائے

    آپ بھی۔ میں سمجھا نہیں؟
  16. راحیل فاروق

    بندہ پرور خدا نہ ہو جائے

    پیروڈی کی حسرت رکھیں؟
  17. راحیل فاروق

    بندہ پرور خدا نہ ہو جائے

    دل سے کوئی خطا نہ ہو جائے کچھ زیادہ برا نہ ہو جائے عشق منزل سرائے حیرت ہے کہیں پھر کچھ نیا نہ ہو جائے جس پہ نازاں ہے شمعَ دورِ نوی وہ شرارہ فنا نہ ہو جائے اس چکا چوند روشنی میں کہیں چشمِ امکان وا نہ ہو جائے یہ جو رہ رہ کے ٹیس اٹھتی ہے دل کی دھڑکن بلا نہ ہو جائے انتہا کو پہنچ نہ جائے عجز...
  18. راحیل فاروق

    اردو کا مطالعہ دماغ کے لئے مفید

    یعنی اب آپ وہ گالیاں مجھے "دینا" چاہ رہے ہیں؟
  19. راحیل فاروق

    اردو کا مطالعہ دماغ کے لئے مفید

    سر، گندی گندی اور موٹی موٹی گالیاں مجھے چار پانچ زبانوں میں دینی آتی ہیں۔ اور یقین کیجیے کہ اس وقت میرے قلب سے حلق تک ایک طوفان ہے دشنام کا جو ٹھاٹھیں مار رہا ہے۔ لیکن ادب کی بات ہو رہی ہے سو پاس رکھنا پڑتا ہے۔ ورنہ پاکستانی اربابِ اختیار کی تو ماں کی۔۔۔
  20. راحیل فاروق

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو

    بھائی، کیا ہی کہنے۔ کتنی سچی بات کہی! پوت کے لچھن پالنے میں نظر آ جاتے ہیں۔ بہت بڑے دانش ور بنیں گے آپ، انشاءاللہ! ہم تو یہی عرض کریں گے کہ پہلے انھیں اردوایا جائے! ہمیں بھی اس سے ایک بات یاد آ گئی۔ لیکن جب آپ دیگر ناگفتنی امور کو اردوا لیں گے تب سنائیں گے! آپ کی اور نمرہ صاحبہ کی نثر کا...
Top