کیا کہنے، بھائی بھلکڑ ۔ کیا ہی کہنے!
ہماری انتظامیہ سے استدعا ہے کہ ان کا نام بھلکڑ سے بدل کو کچھ بھی اور رکھ دیں۔ مثلاً دروغ گو وغیرہ۔ کیونکہ یہ جھوٹ بولتے ہیں۔ انھیں کچھ نہیں بھولتا۔ اتنی پرانی پرانی باتیں اتنی خوبی سے یاد ہیں کہ تصویر کھینچ کے رکھ دی ہے۔ زیادہ حدِ ادب!