نتائج تلاش

  1. نبیل

    مبارکباد ایک اور عید مبارک

    شکریہ محمد احمد، بہت اچھا عید کارڈ‌ شئیر کیا ہے آپ نے۔ میں نے یہ تھریڈ تہنیتی پیغامات میں منتقل کر دیا ہے۔ میرے خیال میں اکٹھی عید کی مبارک دینا تو شاید مشکل ہوگا کیونکہ پوری دنیا میں مسلمان مختلف دنوں میں عید منائیں گے۔ یہاں جرمنی میں کل عید ہونے کا امکان ہے۔ بہرحال خیر مبارک۔
  2. نبیل

    لائبریری ٹیم توجہ کرے - لائبریری پراجیکٹ کے سٹیٹس کے بارے میں کچھ معلومات درکار

    آپ سب دوستوں کا معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ۔ اس سے مجھے خاطر خواہ مدد ملے گی۔ عزیز امین، یہاں لائبریری پراجیکٹ پر بات ہو رہی ہے۔ اگر آپ کسی اور پراجیکٹ کی تجویز پیش کرنا چاہ رہے ہیں تو اس کے لیے کوئی اور تھریڈ شروع کر سکتے ہیں۔
  3. نبیل

    کتابیں برقیانے کے لئے ڈسٹریبیوٹڈ پروفریڈرز ماڈل/سوفٹویئر

    شکریہ اسد، آپ نے کافی تفصیل سے کتابوں کو برقیانے کے ورک فلو کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ یہ خود کار ورک فلو میڈیا وکی میں موجود نہیں ہے اور میڈیا وکی کے ذریعے اعدادوشمار کا اس انداز میں حساب لگانا بھی ممکن نہیں ہے لیکن میرے خیال میں پریزنٹیشن کے لیے میڈیا وکی زیادہ فلیکسیبل ہے۔ میں ان...
  4. نبیل

    لائبریری ٹیم توجہ کرے - لائبریری پراجیکٹ کے سٹیٹس کے بارے میں کچھ معلومات درکار

    بہت شکریہ برادرم وارث، جزاک اللہ خیر۔ آپ نے اپنے کام کے بارے میں تو کافی تفصیل سے بتا دیا ہے۔ باقی دوست بھی اگر کچھ معلومات فراہم کر دیں تو اس سے لائبریری پراجیکٹ کی عمومی پراگریس کے بارے میں اندازہ لگانا ممکن ہو جائے گا۔
  5. نبیل

    لائبریری ٹیم توجہ کرے - لائبریری پراجیکٹ کے سٹیٹس کے بارے میں کچھ معلومات درکار

    السلام علیکم، مجھے کافی عرصے سے لائبریری پراجیکٹ کے حالیہ سٹیٹس کے بارے میں چند معلومات درکار ہیں۔ میں نے اس بارے میں فورم پر بھی پوسٹ کیا ہے اور کچھ دوستوں سے ذاتی پیغام میں بھی اس سلسلے میں رابطہ کیا ہے لیکن ابھی تک مجھے کہیں سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے۔ میں ایک مرتبہ پھر سے اپنے سوالات کا...
  6. نبیل

    فونٹ ایک مکمل قرآن پبلشنگ سسٹم

    جزاک اللہ خیر علوی امجد۔ اللہ تعالی آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور آپ کو اسی طرح کی کامیابیوں سے سرفراز کرتا رہے، آمین۔
  7. نبیل

    شاہ رخ خان کی کچھ ذاتی تصویریں

    السلام علیکم تعبیر، خیریت سے ہیں آپ؟ اللہ کرے کہ اب آپ کا نیٹ صحیح کام کرتا رہے۔ :)
  8. نبیل

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر کا پروٹوٹائپ!

    اس پروگرام کو یہاں پوسٹ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ اس پر کام آگے بڑھنے کا امکان پیدا ہو۔ میں شاید اس کی ڈیویلپمنٹ پر اب زیادہ کام نہیں کر سکوں گا۔ لیکن جاوا سکرپٹ کا کچھ علم رکھنے والے کوئی صاحب بھی بآسانی اس پر کام کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔ اس ٹائپنگ ٹیوٹر میں پہلی ضرورت ٹائپنگ کے مزید اسباق کی ہے۔...
  9. نبیل

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر کا پروٹوٹائپ!

    السلام علیکم، میں نے کافی عرصہ قبل اردو اوپن ٹائپ پر مبنی ایک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر کی تیاری کا آغاز کیا تھا، لیکن اس پراجیکٹ پر کام ابتدائی سٹیجز سے آگے نہیں بڑھ سکا۔ میں اس ٹائپنگ ٹیوٹر کے ابتدائی پروٹوٹائپ کو یہاں مہیا کر رہا ہوں تاکہ باقی دوست اسے آزما سکیں اور اس پر طبع آزمائی کر سکیں۔ اگر اس...
  10. نبیل

    اردو اصطلاحات

    آپ ہم پر مہربانی کریں اور ان اصطلاحات کو اردو وکی پیڈیا پر ہی استعمال کیا کریں۔ اس طرح کے الفاظ استعمال کرکے آپ اردو کی کوئی خدمت نہیں کر رہے ہیں بلکہ الٹا اس کے فروغ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔
  11. نبیل

    مجھ پر پابندی یا محفل کا مسئلہ؟؟؟

    کچھ فورمز پر پرمیشن کی سیٹنگ میں مسئلہ پیش آ رہا ہے۔ اب اسے ٹھیک ہو جانا چاہیے۔
  12. نبیل

    ایم آئی ٹی کے الگورتھمز پر لیکچرز

    ذیل میں الگورتھمز پر دوسرے لیکچر کی ویڈیو پیش کی جا رہی ہے۔ اس لیکچر میں asymptotic notation کی تفصیل بیان کی گئی ہے جس میں کسی الگوتھم کی پرفارمنس کی اپر اور لوئر لمٹ کا جازہ لیا جاتا ہے۔ http://video.google.com/videoplay?docid=6724701313234177393
  13. نبیل

    ایم آئی ٹی کے الگورتھمز پر لیکچرز

    ذیل میں الگورتھمز پر پہلے لیکچر کی ویڈیو پیش کی جا رہی ہے۔ اس لیکچر میں الگوتھرمز کا تجزیہ کرنے پر بات کی گئی ہے اور کچھ سورٹنگ کے الگوتھمز کا جائزہ لیا گیا ہے۔ http://video.google.com/videoplay?docid=-2333306016564732003
  14. نبیل

    ایم آئی ٹی کے الگورتھمز پر لیکچرز

    الگورتھمز کا مضمون کمپیوٹر سائنس میں مرکزی اہمیت کا حامل ہے۔ درحقیقت الگورتھمز کا علم ہی ایک کمپوٹر سائنٹسٹ کو ایک پروگرامر سے ممتاز کرتا ہے۔ مختلف پرابلمز کو حل کرنے کے لیے بہترین الگورتھمز کی معلومات ہونا اور ضرورت پڑنے پر کسی نئی پرابلم کے حل کے لیے ایک مؤثر الگورتھم ڈیویلپ کرنے میں مہارت...
  15. نبیل

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    آپ سب دوستوں کے تبصروں کا بہت شکریہ۔ اس کے ساتھ ہی یہ تھریڈ مقفل۔ :)
  16. نبیل

    کتابیں برقیانے کے لئے ڈسٹریبیوٹڈ پروفریڈرز ماڈل/سوفٹویئر

    اسد، آپ شاید اردو لائبریری سائٹ سے واقف نہیں ہیں۔ یہ سائٹ میڈیا وکی کے اردو ورژن پر مبنی ہے اور لائبریری پراجیکٹ کی اصل سائٹ یہی ہے۔ لائبریری پراجیکٹ اب محفل فورم کے سکوپ سے بڑھ چکا ہے۔ وکی پلیٹ فارم پر مبنی ہونے کے سبب اس پر بھی متون کی تدوین مشترکہ طور پر کی جا سکتی ہے۔ آپ اس ایک مرتبہ اس سائٹ...
  17. نبیل

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ محسن کی والدہ کو صحت کاملا عاجلا عطا فرمائیں۔ آمین۔ اللہ تعالی سب بیماروں کو شفا عطا فرمائیں۔ آمین۔ اللہ تعالی ہم سب کے والدین کا سایہ ہمارے سر پر قائم رکھیں۔ آمین۔
  18. نبیل

    گوگل کا موبائل فون

    موبائل ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ٹی موبائل نے گوگل کے موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ پر مبنی پہلے موبائل فون T-Mobile G1 کی نمائش کی ہے۔ یہ فون اکتوبر میں امریکہ کی مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔ گوگل کا موبائل فون ایپل کے آئی فون سے کافی مشابہت رکھتا ہے لیکن گوگل کے موبائل فون میں ملٹی ٹاسکنگ کی سہولت...
  19. نبیل

    کیا پی این جی ایک ویکٹر فارمیٹ ‌ہے؟

    شکریہ جہانزیب۔ لیکن اس طرح کی ویکٹر فارمیٹ کا فائدہ کیا ہوا جس کا سائز تبدیل نہ کیا جا سکتا ہو؟
  20. نبیل

    پشتو کا دیوانہ جرمن طالب علم

    یہ بات کافی سننے میں آئی ہے لیکن یہ معلوم نہیں کہ یہ کس حد تک درست ہے۔
Top