نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    منفرد نام

    ارے رے رے رے ۔۔۔۔۔۔۔۔ عینک تو وہی لگاتا ہے جس کی نظر میری طرح کچھ ’’کم زور‘‘ ہو گئی ہو۔ مزید مدیحہ گیلانی سے پوچھ لیجئے گا۔
  2. محمد یعقوب آسی

    منفرد نام

    ظرافت اپنی جگہ ۔۔۔ عین، عینی، عِین، عینا ۔۔۔ ان سب کے معنی ہیں ’’بڑی بڑی (خوبصورت) آنکھوں والی‘‘۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. محمد یعقوب آسی

    منفرد نام

    سچ مچ؟ غصہ نہیں کرنا پھر ۔۔۔۔۔۔۔ ہاں! عین کہتے ہیں آنکھ کو ۔۔ عینی وہ ہوئی نا؟ بڑے بڑے ڈھیلوں والی!!! ہاہاہا۔ عین چشمے کو بھی کہتے ہیں ۔۔۔ عینی وہ ہوئی نا؟ جو ہر وقت روتی رہے؟ ۔ ۔۔ ہاہاہا ۔۔ چشمہ عینک کو بھی کہتے ہیں ۔۔۔ اس کا ترجمہ بھی کر دوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہو، عزیزہ عینی شاہ ۔...
  4. محمد یعقوب آسی

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    فرخ منظور صاحب، الف عین صاحب ۔۔ ان دونوں کے مطالعہ سے فائدہ اٹھائیے۔
  5. محمد یعقوب آسی

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    میں نے یہ سوال دیکھا تھا ۔۔ اپنی کم علمی کو چھپانے کی غرض سے خاموش رہا۔ بہت آداب۔
  6. محمد یعقوب آسی

    منفرد نام

    Meaning and origin Catrina is a Irish girl name. The meaning of the name is `Blessed, Pure, Holy`. Where is it used? The name Catrina is mainly used in Irish and in Scottish.
  7. محمد یعقوب آسی

    منفرد نام

    مطلب تو لازماً ہو گا، میرے علم میں نہیں۔ عین ممکن ہے کسی دیوی کا نام ہو!
  8. محمد یعقوب آسی

    منفرد نام

    ’’کترینہ‘‘ ۔۔ یہ یونانی یا لاطینی کا ہے، ہم اس کو انگریزی کے وسیلے سے جانتے ہیں۔ اس کو ’’قطرینہ‘‘ بھی لکھتے ہیں۔ امریکہ میں سنا ہے ایک سمندری طوفان کو کیٹرینا کا نام دیا گیا۔ کیٹرینا کیف یا اس سے ملتے جلتے نام کی کوئی فنکار بھی ہے۔
  9. محمد یعقوب آسی

    فارسی بات چیت

    محمد وارث صاحب! جی چاہتا ہے کہ اس غزل کو پنجابی غزل میں ڈھالوں۔ مجھے پوری غزل اور شاعر کا نام مہیا کر سکیں تو بہت عنایت ہو گی۔ اس شعر کا ’’آزاد پنجابی ترجمہ‘‘ کچھ یوں بھی تو ہو سکتا ہے:۔ ’’ واہ جی واہ! اک تے اوہ تیرے نخرے جنہاں سانوں مار چھڈیا، تے اتوں بہانہ کی؟ جی ربوں آئی! تکدا آپ نہیں ساڈے...
  10. محمد یعقوب آسی

    منفرد نام

    واہ چھاؤنی سے ایک ادبی پرچہ نکلا کرتا تھا، ’’واہ کاری گر‘‘۔ ظفر ابنِ متین مرحوم ان دنوں پی او ایف کے ملازم تھے۔ پرچے میں شامل ایک طنزیہ مزاحیہ کالم ’’واہ واہی‘‘ کے علامتی نام سے لکھا کرتے تھے، ’’متاثرینِ کالم‘‘ اسے ’’واہی تباہی‘‘ کا نام دیا کرتے۔ لطف کی بات یہ ہے کہ ظفر ابنِ متین کی شاعری...
  11. محمد یعقوب آسی

    منفرد نام

    دل چسپ !!
  12. محمد یعقوب آسی

    بلاگ پر لکھی جانے والی تحریریں ادب کا حصہ ہیں یا نہیں؟

    بلاگ، فورم، ان پر پیش کی جانے والی تخلیقات (ادب بشمول غیر ادب)، تنقید، تبصرے، بلاگ یا فورم والے کا ان کو قائم رکھنا یا مٹا دینا۔ یہ تو رویے ہیں۔ ایک شخص کسی ایک فورم یا بلاگ سے منسلک ہے تو اسے ایک دو ماہ میں اس فورم یا بلاگ کے رویوں کا ادراک ضرور ہو جاتا ہے، وہ بھی تو اپنی کوئی رائے رکھتا ہے نا...
  13. محمد یعقوب آسی

    بلاگ پر لکھی جانے والی تحریریں ادب کا حصہ ہیں یا نہیں؟

    اصل مسئلہ وہی ہے جسے بہت پہلے information blast کا نام دیا گیا۔ ایک دم اتنا کچھ منظر پر آ جاتا ہے کہ ادیب، محقق، نقاد، قاری اس سب کچھ کو اتنی تیزی سے یا تو جان نہیں پاتا یا پھر اس پر پوری توجہ دے نہیں پاتا کہ کوئی نہ کوئی نئی چیز نئی بات سامنے آ جاتی ہے۔ سچی بات بھی یہ ہے کہ آپ کے پاس انٹرنیٹ کی...
  14. محمد یعقوب آسی

    بلاگ پر لکھی جانے والی تحریریں ادب کا حصہ ہیں یا نہیں؟

    انٹرنیٹ کے زمانے میں آ کر فرق اگر پڑتا ہے تو میڈیا کا۔ ہم نسل ہا نسل سے مطبوعہ کتابوں سے مانوس ہیں اور انہی کو حوالہ جانتے ہیں، اس میں قباحت بھی کوئی نہیں تاہم اس کے پیش منظر کو وسیع کرنا ہو گا۔ انٹرنیٹ پر مختلف فورم ہیں، بلاگ ہیں، وغیرہ وہاں ادب پیش بھی کیا جاتا ہے، اس پر گفتگو بھی ہوتی ہے۔...
  15. محمد یعقوب آسی

    بلاگ پر لکھی جانے والی تحریریں ادب کا حصہ ہیں یا نہیں؟

    یہاں ایک اور سوال اٹھایا گیا: ’’یہ کون طے کرے گا کہ فلاں تحریر ادب ہے یا نہیں؟‘‘ صاحبو! ادب اور اس کے معیارات معروف ہیں، اس میں ’’کون‘‘ کی گنجائش نہیں۔ ایک تحریر بالعموم ’’ادب‘‘ سمجھی جاتی ہے تو وہ ادب ہے، اس کے محاسن اور معایب پر بات ہو سکتی ہے، لکھاری کو مشورہ دیا جا سکتا ہے، وغیرہ۔ اور یہ بہت...
  16. محمد یعقوب آسی

    بلاگ پر لکھی جانے والی تحریریں ادب کا حصہ ہیں یا نہیں؟

    ادب اور میڈیا میں فرق ہے۔ کوئی تحریر یا کلام، وہ زبانی ہو، تحریری ہو، صوتی ہو جس صورت میں ہو، وہ تو ہوا میڈیا (ذریعہ، ذرائع ابلاغ)۔ یہ سوال دوسرا ہے کہ وہ تحریر یا کلام ’’ادب‘‘ ہے یا نہیں۔ اگر وہ ادب ہے تو جہاں بھی ہے، ادب ہے۔ اگر ادب نہیں ہے تو نہیں ہے۔
  17. محمد یعقوب آسی

    بلاگ پر لکھی جانے والی تحریریں ادب کا حصہ ہیں یا نہیں؟

    بہت مناسب بات کی ہے، جناب شہزاد احمد نے!
  18. محمد یعقوب آسی

    منفرد نام

    سجاد حیدر یلدرم ۔۔ اردو کے شاعر ہو گزرے ہیں۔
  19. محمد یعقوب آسی

    منفرد نام

    اللہ جزا دے، جناب فارقلیط رحمانی صاحب۔ عُروَہ کا معنی ہوا ’’سہارا‘‘ ۔۔۔۔ کتاب اللہ سے اکتسابِ فیض۔ جناب عمر سیف
  20. محمد یعقوب آسی

    منفرد نام

    غالب صریرِ خامہ نوائے سروش ہے آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں ۔۔۔۔۔۔۔
Top