سورج گرہن دن کے وقت ہوا کرتا ہے اور یا تو قمری مہینے شروع کے ایک دو دن میں یا پھر آخری ایک دو دن میں۔
چاند گرہن رات کے وقت ہوا کرتا ہے اور قمری مہینے کے وسط (لیالِ ابیض) میں ہوتا ہے۔ 13، 14، 15 تاریخ کہہ لیجئے۔ ان کو لیالِ ابیض (سفید تر راتیں؛ زیادہ چاندنی راتیں) اس لئے کہتے ہیں کہ ان راتوں میں...