نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    چاند

    ڈرتا ہوں، اپنی عادت سے۔ وہ گھوڑے والے دھاگے کے بارے میں کچھ یاد ہے؟ نہیں؟ ۔۔ یہ تو اور بھی اچھی بات ہے!
  2. محمد یعقوب آسی

    چاند

    ع: کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا۔ باقی سب باتوں کو چھوڑئے آپ، یہ فرمائیے کہ کینیڈا میں موسم کیا ہمیشہ ایسا ہی رہتا ہے؟
  3. محمد یعقوب آسی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آج میرے ایک واقف کار نے مجھ سے کہا نام تیرا بن نہ جائے جنگ کا اعلان کل (اعلان)
  4. محمد یعقوب آسی

    چاند

    معذرت کے ساتھ ۔۔ کہ آپ شاعری کو بھلے پسند نہ کریں، مگر بے چاری اردو کے ساتھ یہ سلوک روا نہ رکھیں: سماعتیں
  5. محمد یعقوب آسی

    غم ہجر و لطف وصال کیا ۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    یہ تو بہت اچھا شعر ہے صاحب! آپ کو ناقص کیوں لگا؟ شاہد شاہنواز ، جناب@الف عین ۔
  6. محمد یعقوب آسی

    چاند

    چاند کی عام تصاویر...
  7. محمد یعقوب آسی

    چاند

    جناب عزیز امین صاحب فرماتے ہیں: انفارمیشن تو بہت مل گئی آپ کو۔ میں یہاں متعدد لنکس نقل کر چکا ہوں، وہاں تصاویر اور پورا ڈیٹا دستیاب ہے۔ اب اس کا مطالعہ کرنا نہ کرنا آپ کی مرضی اور منشا پر ہے۔ رہا مقصد! اللہ کی کتاب کا مطالعہ فرمائیے (میں ہمارے ہاں والی رسمی تلاوت کی بات نہیں کر رہا)، بہت...
  8. محمد یعقوب آسی

    چاند

    یہیں اردو محفل پر ’’آئینہء فلکیات‘‘ کا تاگا بھی ہے۔ ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔۔۔۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%A6%DB%8C%D9%86%DB%82-%D9%81%D9%84%DA%A9%DB%8C%D8%A7%D8%AA.14525/ ۔۔
  9. محمد یعقوب آسی

    چاند

    انٹرنیٹ پر اردو میں بھی معلومات دست یاب ہیں، مگر ان میں سے کچھ ناقص ہیں۔ بہرحال، یہ لیجئے...
  10. محمد یعقوب آسی

    چاند

    لیجئے صاحب! معلومات بارے چاند کے! http://en.wikipedia.org/wiki/Moon http://nineplanets.org/luna.html http://www.moonconnection.com/moon_phases_calendar.phtml http://www.space.com/55-earths-moon-formation-composition-and-orbit.html اور اگر آپ کو شاعری سے ایسی ہی نفرت ہے تو یہ دھاگا...
  11. محمد یعقوب آسی

    چاند

    ہمارے بچپن میں ایسی نظمیں ہوا کرتی تھیں!!! چندا ماموں دور کے بڑے پکائیں بُور کے آپ تو کھائیں تھالی میں اور ہم کو دیں پیالی میں تھالی گئی ٹوٹ چندا ماموں گئے رُوٹھ تھالی لائے اور چندا ماموں آئے دَوڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. محمد یعقوب آسی

    چاند

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے گیتوں سے چاند رات گئی وہ جو بُڑھیا تھی سُوت کات گئی ۔۔۔۔۔
  13. محمد یعقوب آسی

    زمین اور ستارے

    اقبال کے ہاں اور بھی رمزیے ملتے ہیں: ستارہ کیا تری تقدیر کی خبر دے گا وہ خود فراخیء افلاک میں ہے خوار و زبوں
  14. محمد یعقوب آسی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    آداب عرض ہے جناب قیصرانی صاحب۔
  15. محمد یعقوب آسی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    ڈاکٹر شان الحق حقی نے ’’فرہنگِ تلفظ‘‘ میں ’’روح و رواں‘‘ لکھا ہے اور اس کے مرکب عطفی ہونے کا اشارہ دیا ہے۔ (صفحہ نمبر 580) تاہم اس کے آگے قوسین میں (روح رواں) لکھا ہے۔ بمعانی: ’’جان و جوہر، کسی تحریک یا تنظیم کی سب سے مؤثر شخصیت‘‘ اور اس کو اسم صفت قرار دیا ہے۔ ’’رواں‘‘ (فارسی) کا معنی...
  16. محمد یعقوب آسی

    زمین اور ستارے

    زمین کے مرکزے سے سطح تک کے طبقات ۔۔۔ ان تصویروں کو ملاحظہ فرمائیے۔ مزید بات چیت بعد میں کرتے ہیں۔ http://images.iop.org/objects/phw/news/16/5/4/silicon.jpg اور http://www.homepages.ucl.ac.uk/~ucfbdxa/earthfg.gif
  17. محمد یعقوب آسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    یہ اس قوم کی بدقسمتی ہے یا مسلسل غلطیوں کی سزا؟ ۔۔۔ پر، تان وہی کی وہی ہے!!! جو بھی ہے، ’’کرے اِک تے بَھرَن سارے‘‘!
  18. محمد یعقوب آسی

    زمین اور ستارے

    ایک اور بات! وہ سیارہ جسے انعام جی نے کہا کہ اس تصویر میں سب سے بڑا ہے (وی وائی کانیس میجورِس)، ضروری نہیں کہ واقعی سب سے بڑا ہو۔ اس سے پہلے بلکہ پولکس سے آگے دیکھیں تو سب آگ ہی آگ ہے!!! یہاں اس جہان میں آگ کی یہ بہتات ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قوا انفسکم و اہلیکم ناراً (خود کو اور اپنے اہل و عیال کو آگ...
  19. محمد یعقوب آسی

    زمین اور ستارے

    ایک بات میرے ذہن میں آئی، جناب التباس کی بات پر۔ جناب انعام جی کی لگائی ہوئی تصویر میں تو حجم کا تقابل ہے۔ اگر یہاں فاصلوں کا تقابل بھی ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو؟ جیسا کتاب اللہ میں ارشاد ہوتا ہے ’’لم تک شیئا‘‘ تُو تو کچھ بھی نہیں تھا! ۔۔۔۔
  20. محمد یعقوب آسی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بہت مشکل کر دیا، جنابِ سخن وَر ! جمادات
Top