ایک پرلطف نام کی سنئے۔ یہ 1971- 1972 کی بات ہے۔ جلو موڑ (لاہور)۔
محکمہ آب پاشی کے کچھ مکانوں میں رنیجر والوں کا دفتر ہوتا تھا۔ ایک معمر شخص تھا ’’آیا خان‘‘ وہ ایک صوبیدار میجر کا اردلی تھا۔ ہم لوگ دفتر میں بیٹھے تھے، صوبیدار میجر نے آیا خان کو دو تین بار آوز دی جواب نہیں ملا تو ہم سے بولے: ’’یہ...