مجھے یہ گانا کسی زمانے میں اتنا پسند نہیں تھا کیونکہ شاید مکیش نے گایا تھا اس لئے لیکن کچھ عرصے پہلے میں نے یہ گانا غور سے سنا تو پتہ چلا کہ اس کی کمپوزیشن میں وہ بات ہے جو کسی اور گانے میں کم ہی ہوگی۔ مندروں کی گھنٹیوں کی آوازوں سے اس گانے میں وہ سماں پیدا کیا گیا ہے جو شاید مدن موہن ہی کر سکتے...