شاہ صاحب جس پر آپ کی نظر پڑی تھی وہ اردو سائنس بورڈ نے چار جلدوں کو دو جلدوں میں چھاپا ہے اور اردو سائنس بورڈ کی چھپی ہوئی ہی دو جلدوں میں میرے پاس بھی ہے۔ لیکن ہے یہ چار جلدوں میں ہی اردو سائنس بورڈ والوں نے خواہ مخواہ اسے دو جلدوں میں کر دیا ہے اور چھاپا بھی انتہائی خراب ہے۔ یعنی مکھی پر مکھی...