نتائج تلاش

  1. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    تو کم سے کم الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے کہہ دیتے نا کہ"زینب تم ہی نایاب ہو" تو ہم بھی خوش ہو لیتے:grin:
  2. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    سلام بھای جی۔۔۔۔۔۔۔میں یہاں ہی ہوں آُپ کو تو پتا ہے رمضان میں تو میں خود کو بھی دستیاب نہیں ہوتی۔۔۔ویسے دو دن سے میری طبیعت خراب ہے۔۔۔۔۔آج کا روزہ تو میں نے چائے کے ساتھ 2 بسکٹ کھا کے رکھا۔۔۔۔۔دیتے ہیں میری ہمت کی داد
  3. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    آداب عرض کیا جی۔۔۔۔۔اپ کو الگ سے کر لیتے ہیں ہمارا کون سا بل انا ہے۔۔کیسے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نظر نہیں اتے ہو اب یہاں کہاں مصروف ہو یا لگتا ہے ہم خود ہی نایاب ہو چلے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  4. زینب

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    توجہ ہو بھی گئی تو ترجمعے کی تکالیف سے اپ کو ہی گزرنا پڑے گا یاد رکھیے
  5. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    اور مجھے تو ہر وہی کام کرنے کی عادت ہے جس سے منع کیا جائےِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے میں سو جاتی ہوں
  6. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    السلامممممممممم علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیہ کیا حال ہے۔۔۔۔روزے کیسے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی میری آج نکی جئی حاضری تو لگایئں بڑی حاضڑی میں‌2 دن بعد لگواوں گی
  7. زینب

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    ی گلیوں گلیوں،کوچہ کوچہ پھرنے کی وجہ کہیں رضییییییییییییییی :grin: میرا مطلب ہے بیان تو فرمایئں کہ اتنے جوگی کیوں بنے رہے آُ:grin:
  8. زینب

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    محسن صاحب آپ تو مجھے آسمان سے گرا کے کھجور میں آٹکانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  9. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    دیکھا مجھے پتا تھا اپ ایسے ہی کہیں گے اسی لیے تو میں سرے سے سوچتی ہی نہیں ہوں
  10. زینب

    سندھ کے کھربوں روپے مالیت کے اثاثوں کی فروخت صوبے کے خلاف منظم سازش ہے، الطاف حسین

    تو یہ اثاث فروخت کون کروا رہا ہے۔۔۔۔۔۔؟پہلے بھی مستقل قومی مصیبت(ایم کیو ایم) کی‌حکومت تھی اب بھی انہی کی اتحادی حکومت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. زینب

    لڑکوں کی واپسی

    یہ تو ہلکی ہلکی تو تو میں میں نے اچھی خاصی جنگی صورت حال اختیار کر لی ہے
  12. زینب

    لڑکوں کی واپسی

    نیکی اور پوچھ پوچھ:grin:
  13. زینب

    مبارکباد کے اشتہارات پر پابندی

    میٹھی گولی ہے۔۔۔۔چپ چاپ کھا لو۔۔۔۔۔۔۔پہلے میٹھا کھلائے گا نا تاکہ بعد میں کڑوا کم محسوس ہو
  14. زینب

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    سر جی مہربانی کر کے آسان اردو میں ترجمہ تو فرما دیں۔۔۔۔۔۔۔عین نوازش ہو گی
  15. زینب

    لڑکوں کی واپسی

    کمال کرتے ہیں اپ طالوت ہم نے کھل کے مردوں کی عزت افزائی کی کہ"مرد اور آل خواتین سے زیادہ زہین ہوتے ہیں" اپ کو وہ بھی ہضم نہیں ہوئی تو اب ہم کیا کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔ویسے دیکھا جائے تو کتنے لڑکے پڑھائی کے ساتھ نوکری بھی کرتے ہیں بہت کم بہت ہی کم اور میٹرک ،ایف ایس سی کے لڑکے تو نا ہونے کے برابر جاب...
  16. زینب

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    میں اپ کی بات سے 100% متفق ہوں میں پہلے بھی کہہ چکی ہوں کہ زرداری نے وہ سب کچھ کرنے کی حامی بھری امریکہ کے سامنے جو مشرف نے نہیں کیا یا نہیں کرنا چاہتا تھا۔۔۔۔۔اور زرداری نے وعدہ کیا کہ اپنے ہی ملک کے لوگوں‌ پے بم برسائے جایئں گے جیسا کہ قبائلی علاقوں سے ثابت ہو رہا ہے۔۔۔۔پہلے تو وہ آپریشن مشرف...
  17. زینب

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    اللہ اپ کی زبان مبارک کرے یہ چند دین چند دن ہی ہوں سال نا بن جایئں
  18. زینب

    اب کے کون آئے گا؟

    اچھا اچھا میں بھی کہوں کیوں بنا بات کے دانت نکل رہے ہیں اچھا بھائی اب پتا نہیں کون آئے گا پر میں تو چلی۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ہاہاہا۔۔تو یوں کہو نا کچھ بھی بنانا نہیں اتا۔ویسے پراٹھا نا کھایئں سحری میں تو بہت جلدی بھوک لگ جاتی ہےِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. زینب

    اب کے کون آئے گا؟

    آپ کی کس کس قصے کو چھوڑا جائے ایک تو وعدہ خلافی ہوا دوسرا بھی بیاں کر دو
Top