انگریزی کے ساتھ ساتھ صدر صاحب میں اعتماد کا انتہائی فقدان ہے۔۔۔۔۔جن دوستوںنے برطانیہ کے پی ایم کے ساتھ ملاقت کی ویڈیو ٹی وی پے دیکھی انہوں نے غور کیا۔۔۔جب زرداری گاڑی سے نکلا تو اس نے نکل کے پیچھےس ے کوٹ کو نیچے کھینچا۔پھر جیسے وہ دروازے کے سامنے براؤن کے ساتھ ہاتھے باندے کھڑا تھا تب جب وہ...