نتائج تلاش

  1. زینب

    ہائے رام "کڑی" کو ڈالے دانہ

    ہاہاہاہاہاہاہا خوب
  2. زینب

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    میرون کلر کی شلوار قمیض۔۔۔۔۔اور عید کے دوسرے دن سبز رنگ کی شلوار قمیض۔کل کیوں کہ آخری جمعہ ہے تو اسکا بھی بہت اہتمام کیا جاتا ہے ہمارے گھر میں سب نیا لباس پہن کے جاتے ہیں نماز کے لیے۔۔کل کے لیے آف وائٹ اور پنک شلوار قمیض۔۔۔۔۔۔۔مذہبی تہواروں پے اپنے قومی لباس کی بات ہی کچھ اور ہوتی ہے
  3. زینب

    ہائے رام "کڑی" کو ڈالے دانہ

    ہوں۔مجھے تو زرداری کا نام پاکستان کے صدر کے طور پے لینا ہی پاکستان کی بہت بڑی بےعزتی لگتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    :grin::hatoff:
  5. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں وچ رہی ہوں آج مجے اتنےےےےےےےےےےسارے کام ہیں میں یہاں‌کیوں‌بیٹھی ہوئی ہوں
  6. زینب

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    جھلے جو ہوئے ۔۔۔۔۔ایسی حرکتوں سے بلکل میرے بھائی نہیں لگتے ہو:grin:
  7. زینب

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    ہم نے کس سے ملنا ہے۔۔۔امی پاکستان مین‌ہیں ابو کا انتقال ہو چکا ہے بہن کوئی ہے نہیں۔۔۔دوست بھی کوئی نہں ہے کہ بندہ فون ہی کر لے۔لے کے بھائی اور بھابھی سے بس۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. زینب

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی والدہ کو جلد صحت یاب کرے اور ان کی محبت بھری ٹھنڈی چھاؤں میں ‌آپ کی زندگی گزرے۔۔محسن آپ ہمت سے کام لیجے اور اللہ سے دعا کیجے انشاللہ اپ کی امی جلد صحت یاب ہو کر گھر آیئیں گی۔۔۔
  9. زینب

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    آف کورس دینے والوں میں سے طالوت
  10. زینب

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    بھائی جی میرا تو تقریبا آدھا دن صرکوں‌کی مٹر گشت میں ہی گزرتا ہے تو کیا پتا جب اس کا پیغام آئے میں اس کے گھر کے پاس ہی ہوں:mrgreen:
  11. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میں تب پھینکوں گی جب"ان"بالکونی کے نیچے سے گزر رہے ہوں گے۔۔پتا ہی نہیں چلے گا کس فلور سے گلاس آکے سر میں ٹوٹا:grin::grin:
  12. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    لو نیچے دیکھ کے مار کھانی ہے میں نے بندے کو پلیٹ سر میں ٹوٹے اور میں جھک کے دیکھوں کہ نشانہ کیسا لگا تو وہ سیدھا سیڑھیاں‌پھلانگتا ہوا اوپر۔۔۔۔۔۔۔اب میں اتنی بھی جھلی نہیں احمد:grin:
  13. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    اس کا تو انتظار نا کرو تببھی ہو گی ہی:grin:
  14. زینب

    زرداری کی قابلیت

    کیوں لیں درگزر سے کام انہوں‌نے لیا کبھی عوام کے حقوق غصب کرتے ہوئے کبھی ہتھ ہولا رکھا اپنے مفادات کے لیے عوام کا استعمال کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔ویسے ہمارا بھی وہ حال ہے کہ پنجابی میں‌کہاوت ہے۔۔۔۔۔۔:ڈاڈے دی مار تاں لسے دیاں گالیاں"یعنی جو طاقت میں ہوتا ہے وہ مارتا ہے اور جو کمزور ہوتا ہے وہ گالیاں دے کے...
  15. زینب

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    بات دوہرے میعار کی کی اپ نے تہ یہ بتائے کہ۔ایک طرف تو امریکہ نے افغانیوں (طالبان) پے ایسے بم برسائے جیسے کاکروچ مارنے کے لیے پف پاف سپرے کیا جاتا ہے اور دوسری طرف اسی امریکہ نے طالبان کے دورے حکومت میں طالبان کے لیے امریکہ سے چنداہ لانے اور لابنگ کرنےو الے کرزائی کہ افغان کا صدر بنا دیا کیا...
  16. زینب

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    :box: آپ کو لگتا ہے ہم آپ وک بھاگنے دیں گے پا جی۔۔۔۔۔:boxing:لیں اپ تو محفل کے سب سے بڑے بھائی ہیں اپ کی تو سب سے پہلے شامت آنی ہے چھوٹوں سے ہم ویسے ہی نمٹ لیں گے:box:
  17. زینب

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    سیاست کا دوسرا نام اپنا کام نکلوانا ہے تو سب یہی تو کر رہے ہیں:grin:
  18. زینب

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    چھوٹوں کو عیدی دیں۔منہ دھو کے آؤ،،،،،،بھائی بہنوں‌کو عیدی دیتے ہیں چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے۔۔تو نکالوں سارے بھائی عیدی چپ چاپ یہ نا ہو یہاں پے محفل کی ساری بہنیں اپ بھایئوں کا حقہ پانی بند کر دیں
  19. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    بس بھائی جی مصروفیت کا تو کچھ نا پوچھیں۔۔۔ایک تو میں برتنوں سے بڑی تنگ ہوں ناس ماروں کو بددعا ہے کوئی۔۔۔۔۔ شام میں جب کچن میں جاو سنک بھرا ہوتا ہے ۔۔جو کسی دن میں میٹر پھرا تو سارے بالکونی سے باہر سڑک پے ہونے ہیں:grin:
  20. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    کس کا انتظار۔۔۔۔۔؟عید کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
Top