لڑکے اس لیے پیچھے رہ جاتے ہیں تعلیم میں کہ وہ سکول/کالج میں پڑھائی کے علاوہ"سرگرمیوں" میں زیادہ توجہ دیتے ہیں ویسے اگر تعلیمی میدان کے علاوہ بات کی جائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا ذاتی طور پے یہ ماننا ہے کی مرد خواتیں سے زیادہ زہین ہوتے ہیں عام زندگی میں وہ خواتین سے پہتر جرت مندانہ فیصلے کر سکتے ہیں...