لیں جی اب ایک غیر گجراتی بھی آگیا۔۔۔۔۔میں بلکل گجرات کی نہیں ہوں میں تو ہوں جہلم کی۔ضلع جہلم کے بہت مشہور گاؤں "کھیوڑہ" کی پر میں رہتی دبیئ میں ہوں بچھلے 20 سال سے۔۔۔۔۔گھر ہمارا اسلام آباد میںہے پر ہم جب پاکستان جایئں تو گاؤں تو ہر حال میںجاتے ہیں کہ اب بھی بہت سارے رشتےدار وہیئں ہیں۔۔۔۔۔۔۔کسی...