کون سا سونا سعوددددددددد اتنا مہنگا ہے اپ کہاں سنجیدہ ہو چلے۔
ویسے کیا حال ہیں بہت دن سے اپ سے بات نہیں ہوئی اب پتا نہیں اپ کم کم اتے ہو یا ہم ہی نایاب ہو چلے ہیں:grin:
خوش آمدید آصف صاحب۔۔۔۔۔اگر وہ والے آصف مطلب صدر یہاں آیئں وت انہیں سیاست کے تانوں بانوں کی سیر کروایئے گا۔۔۔۔۔ان کی روح خوش ہو جائے گی اپنے بارے میں ہمارے خیالات سن کے